Breaking News
Home / حسن و خوبصورتی / آرائش حسن کیلئے سادہ نسخے

آرائش حسن کیلئے سادہ نسخے


1-تازہ نیم گرم milk سے ہاتھ منہ دھونے سے چہرے کی رنگت نکھر آتی ہے۔ اس مقصد کیلئے آپ ایک پلیٹ میں milk ڈال کر روئی یا اسفنج کی مدد سے milk کو چہرے پرملیں۔ پندرہ منٹ بعد تازہ ٹھنڈے پانی(water) سے چہرے کو دھو ڈالیں۔ milk چہرے کیلئے بہترین ٹانک ہے۔
2-اگر چہرے کی جلد خشک(dry) ہو تو بالائی کا استعمال کریں۔ ٹھنڈی(cپرانی) بالائی کا مساج چہرے کو داغ دھبوں سے پاک کرتا ہے۔
3-glasrine اور lemon کا رس ہم weight ملا کر لگانے سے چہرے کی جلد کی قدرتی چمک اور خوبصورتی میں اضافہ ہوتا ہے۔
4-جلد کو ملائم اور صاف ستھرا کرنے کیلئے ابلتے ہوئے پانی(water) میں بیسن ملا کر اسے ٹھنڈا ہونے دیں اور پھر اس سے ہاتھ منہ اور پاﺅں صاف کریں۔ اس سے جلد ملائم اور صاف ہو جائے گی۔
5-سنگترے کے چھلکوں کو سکھا کر باریک پیس لیں اور سفوف کو پانی(water) میں حل کر کے چہرے پر ملیں اس سفو ف سے چہرے کے داغ دھبے اور پھنسیاں دور ہو جائیں گی۔
6-مہاسوں کو دور کرنے کیلئے مسور کی دال کا ابٹن گائے کے milk میں ملا کر دن میں دو بار لگانا بہتمفید ہے۔ اس سے نہ صرف مہاسے دور ہوتے ہیں بلکہ چہرے کی رونق بھی بڑھتی ہے۔
7-روغن زیتون اور روغن کدو ہم weight ملا کر لگانے سے چہرے پر دانوں اور مساموں کی وجہ سے پڑنے والے گڑھے ٹھیک ہو جاتے ہیں بلکہ یہ روغن چہرے پر چیچک کے داغوں کو بھی دور کرتا ہے۔ اس کو مسلسل چھ ماہ استعمال کرنے سے بہتر نتائج برآمد ہوتے ہیں۔
8-ایک انڈہ لے کر پھینٹیں اور چہرے اور گردن پر اس کا ماسک لگائیں۔ بیس منٹ تک بالکل آرام سے لیٹ جائیں بعد میں تازہ پانی(water) سے چہر ہ دھو ڈالیں۔ اس ماسک سے چہرے کی تازگی عود آئے گی کیونکہ انڈے کی سفیدی بہترین کلینر ہے۔
9-کھیرے کا رس جلد کیلئے بہترین چیز ہے۔ کھیرے کے رس میں تھوڑا سا milk ملا کر اس ٹانک کو چہرے پر لگائیں تو جلد ملائم اور صاف ہو جاتی ہے۔ کھیرے کی قاشوں سے چہرہ صاف اور ہمیشہ تروتازہ رہتا ہے۔ اس کا ٹانک چہرے کو دھوپ کی تمازت سے محفوظ رکھتا ہے۔
10-آلو چہرے کے داغ دھبوں کو دور کرنے کیلئے بھی بہترین چیز ہے۔ آلو کے قتلوں سے چہرے کوصاف کرنے سے چہرے کی جھریاں دور ہوتی ہیں۔
11-گوبھی میں ایسے vitaminز موجود ہیں جو چہرے کی جلد کے لئے ٹانک کا کام دیتے ہیں۔ گوبھی کو تھوڑے سے پانی(water) میں ابالیں پھر اس پانی(water) کو ٹھنڈا کر کے ایک شیشی میں محفوظ کر لیں اس ٹانک کو چہرے کی جلد کیلئے استعمال کریں اس کے استعمال سے چھائیاں اور جھریاں ختم ہو جاتی ہیں۔
12-دہی بھی ایک قدرتی کلینر ہے ‘ روغنی اور کٹی پھٹی جلد کیلئے اس کا لیپ بہتمفید ہے۔
13-سنگترے کے چھلکوں کا سفوف milk میں شامل کر کے لگانے سے جلد میں نکھار آجاتا ہے۔
14-اگر چہرے کے مسامات کھل گئے ہوں تو ٹماٹر کا گودا دہی میں ملالیں اور چہرے پر لیپ کریں۔ سوکھنے پر چہرہ صاف کر لیں۔ یہ لئی مسامات بند کرنے کی بہترین چیز ہے۔
15-کھیرے کے رس میں نصف tea spoonہ glasrine اور اتنا ہی عرق گلاب ملا کر مرکب تیار کر لیں۔ روئی کے ساتھ اس آمیزے کو چہرے پر لگائیں۔ اس کے استعمال سے دھوپ کے داغ دھبوں سے نجات ملتی ہے اور سانولی رنگت نکھر آتی ہے۔
16-مچھلی(fish) کا تیل چہرے کی جھریوں اور داغ دھبوں کو دور کرتا ہے۔ اس دھوپ سے سانولاہٹ بھی دور ہوتی ہے۔
17-ملتانی مٹی کا باریک سفوف milk میں ملا کر چہرے اور گردن پر نصف گھنٹے تک لگانے سے چہرے کی جلد کو تقویت و توانائی ملتی ہے۔
18-جھائیوں کے خاتمے کیلئے ایک بہترین گھریلو نسخہ‘ بادام(almond) اور خشخاش کو ہم weight لے کر ذرا سے پانی(water) میں اتنی دیر بھگو رکھیں کہ وہ آسانی سے پیسا جا سکے۔ رات کو اس کا لیپ پورے چہرے پر لگائیں‘ صبح منہ دھو ڈالیں۔
19-خشک اور کھردری جلد کیلئے سنگترے کا گودا الگ کر کے چھلکے کو سکھا لیں۔ چھلکا خشک(dry) ہو جائے تو اسے باریک پیس کر سفوف بنا لیں۔ اس سفوف کے ہم weight بیسن بھی ملا لیں اور تھوڑی سی ہلدی بھی ملا لیں۔ اس میں چنبیلی کا تیل ڈال کر ابٹن بنا لیںاور رات کو سونے سے پہلے چہرے پر ملیں۔ پندرہ منٹ بعد چہرہ نیم گرم پانی(water) سے دھو ڈالیں بعد میں کوئی اچھا سا lotion لگا لیں۔
20-جلد کو تروتازہ رکھنے کیلئے گھر میں ماسک زیادہ اچھا رہتا ہے۔ کھیرے کا ماسک ہر قسم کی جلد کیلئے اچھا ہے۔ ایک tea spoon دہی میں چھلکے سمیت کھیرا کدو کش کر کے ڈالیں۔ اس میں ایک tea spoon آٹا اور lemon کے رس کے چند قطرے ملائیں۔رات کو سوتے وقت اس ماسک کو لگائیں ‘ بیس منٹ لگا رہنے دیں بعد میں سلاد کے پتوں کو ہلکے نیم گرم پانی(water) میں ڈال دیں‘ نرم ہونے پر منہ پر رکھ لیں۔ تقریباً آٹھ منٹ بعد اتار دیں۔
21-خشک جلد اور خشک(dry)ی کی وجہ سے سوزش ہو جائے تو درج ذیل نسخہ بہتمفید رہتا ہے۔عرق گلاب چار اونس‘ مچھلی(fish) کا تیل ایک اونس‘ روغن بادام(almond) ایک اونس۔ ان تینوں اشیاءکو اچھی طرح یکجان کریں۔ پھر اسے جلد پر لگائیں ۔ اگر آپ کی جلد خشک(dry) ہے اور جلد پر سوزش محسوس ہوتی ہے تو اس سے بہت benefit ہوگا۔ یہ مرہم جلد کو نرم و ملائم کرتا ہے اور رنگ بھی نکھر آتا ہے۔
22-درج ذیل نسخہ بھی بیحدمفید ہے۔ روز میری ۲۱ اونس‘ lemon کے چھلکے ایک اونس‘ پودینہ ایک اونس‘ عرق گلاب ‘بام ایک اونس۔ ان تمام اشیاءکو ملا کر شیشی میں بند کر دیں۔ چار ہفتے کے بعد محلول کو چھان لیں۔ غسل کے بعد یہ lotion ہتھیلی پر ڈال کر چہرے ‘ ہاتھوں‘ بازوﺅں اور تمام بدن پر مل لیں۔ اس نسخہ سے جسم نرم و ملائم ہو جاتا ہے۔
23-چہرے کی رنگت کے نکھار کیلئے کلونجی کو باریک پیس کر گھی میں مرہم بنا کر چہرے پر لگانے سے چہر ہ نکھر آتا ہے۔
24-کیل اور مہاسوں کیلئے پسی ہوئی کلونجی کو سرکہ میں ملا کر لیپ تیار کریں اور سونے سے قبل منہ پر لیپ کر لیں صبح اٹھ کر اچھے صابن سے منہ دھو ڈالیں۔ چند دن کے استعمال سے کیل مہاسے ختم ہو جائیں گے اور جلد میں نکھار آجائے گا۔
25-چھائیوں کے لئے ایک بہترین گھریلو نسخہ یہ ہے کہ خشخاش اور بادام(almond) ہم weight لے کر تھوڑے سے پانی(water) میں پندرہ بیس منٹ تک بھیگا رہنے دیں۔ پھر انہیں اتنا پیس لیں کہ لئی کی طرح ہو جائے اس مرہم کا لیپ رات کو چہرے پر لگائیں اور صبح دھو ڈالیں۔
26-چہرے کے علاوہ ہاتھوں کی صفائی بھی بے حد ضروری ہے۔ ہاتھوں کو خوشنما بنانے کیلئے ایک بہترین نسخہ نیچے دیا جا رہا ہے جو ہاتھوں کو نہ صرف ملائم بنا دے گا بلکہ ہاتھوں کی رنگت کو بھی نکھا ر دے گا۔
جئی کا آٹا چھ اونس‘ گرم پانی(water) ایک لیٹر‘ lemon کا رس ایک بڑا tea spoon‘ روغن زیتون ایک چھوٹا tea spoon‘ عرق گلاب ایک چھوٹا tea spoon‘ glasrine ایک چھوٹا tea spoon‘ ایمونیم ایک چھوٹا tea spoon ۔ جئی کے آٹے کو گرم پانی(water) میں ڈال کر رات بھر بھیگا رہنے دیں اگلی صبح اسے چھان لیں اب اس میں باقی اجزاءبھی شامل کر لیں اس محلول کو دن میں تین بار ہاتھوں پر ملیں۔ یہ ہاتھوں کی رنگت کو خوبصورت بنا دے گا۔

About admin

Check Also

آنکھوں کے سیاہ حلقے

٭کھیرے کے عرق کوخوب ٹھنڈا کر کے اور پھر اس میں روئی کے ٹکڑے آنکھ ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *