Home / وظائف / آزمو دہ وظائف پڑھائی میں دل لگانے کے لیے

آزمو دہ وظائف پڑھائی میں دل لگانے کے لیے

سلام کے بعد عرض یہ ہے کہ جب سے ماہنا مہ Health Tips Urdu کو پڑھا ۔ میری زندگی میں ایک نیا انقلا ب برپا ہو گیا ہے ۔ ماہنامہ Health Tips Urdu ایک بہت اچھا رسالہ ہے ۔ اس میں اسلامک مضامین بہت شاندار ہے۔ میں اللہ تعالیٰ سے ہر وقت یہ دعا کر وں گا کہ اے اللہ تو ماہنامہ Health Tips Urdu کو راتوں رات کا میا بی و کا مرانی نصیب فرما۔ اور اے اللہ تو مدیر حکیم محمد طارق محمود Health Tips Urdu مجذوبی چغتائی اور ماہنامہ کے تما م اسٹاف کو لمبی عمریں عطا فرمائیں تاکہ یہ ماہنامہ Health Tips Urdu مزید بہتر بنا سکے۔ اور اسمیں اور بہترین کا وشوں کا اضافہ کر سکے ۔ میں نے ماہنامہ Health Tips Urdu کے جتنے بھی مضامین پڑھے ہیں سب کے سب شاندار ہے ۔ اسمیںbookوں کا جو سرسری ذکر کیا ہے وہ بھی بہت شاندار ہے کیونکہ ان کتا بوں کے مطالعہ کرنے سے مختلف مسائل نکل آتے ہیں اور انسان کو راہنمائی کرتا ہے ۔ مجھے کتا بوں کا مختصراً تذکر ہ بھی بہت شاندار لگا ہے ۔ میں چونکہ خود بھی ایک طالب علم ہوں اور فورتھ ائیر میں پڑھتا ہوں لہذادوسرے طالب علم بھا ئیوں کے لیے چند وظائف کو بطور صدقہ پیش کر تا ہوں جو کہ طلباء و طالبات کے تعلیمی کا میا بی میں اہم کر دار ادا کریں گا۔ power حافظہ بڑھانے کے لیے وظائف و دعائیں (1) ہر نماز کے بعد سر پر ہا تھ رکھ کر 11 مرتبہ یا قَوِیُّ پڑھیں ۔ انشاء اللہ تعالیٰ حافظہ قوی ہوجائے (2) فجر کی نماز کے بعد 115 مرتبہ یا عَلِیمُ پڑھ کر دل پردم کرنا power حافظہ بڑھانے کے لئے بہتمفید ہے ۔ (3) جو طالب علم یا طالبہ فجر کی نماز کے بعد درج ذیل آیت کریمہ 111 مرتبہ پڑھ لے تو اس کا حافظہ بہت قوی ہو جائے گا اور اسباق آسانی سے یا د ہوں گے۔ فَمَن یردِ اللّٰہُ اَن یَّھدِیہ‘ یشرَح صَدرَہ‘ ( سورةالانعام آ یت نمبر125 )



پڑھائی میں دل لگانے کے لیے وظائف اور دعائیں
(1) جن طلبا ءو طالبات کا پڑھا ئی میں دل نہ لگتا ہو وہ ہر نماز کے بعد پوری توجہ سے 7 بار یہ پڑھ لیا کریں Hopefully تعالیٰ پڑھائی میں دل لگے گا۔ یا حَافِظُ یا عَلِیمُ یا قَادِرُ یا شَافِیُ (2) اگر کسی کا پڑھنے کو دل نہ کر تا ہو تو وہ عصر کی نماز کے بعد 11 مرتبہ یہ دعا پڑھے Hopefully تعالیٰ پڑھائی کا شوق پیدا ہو جائے گا۔

ذہن تیز کرنے کے لیے وظا ئف اور دعائیں
(1) جن طلبا ءو طالبات کا ذہن کمزور ہو وہ روزانہ 101 مرتبہ اَلھَادِی پڑھیں Hopefully تعالیٰ ذہن بہت تیز ہو جائے گا ۔ (2) 40 دن روزانہ سورة فاتحہ ایک بسکٹ پر لکھ کر کھانے سے ذہن خوب تیز ہو جاتا ہے۔

سبق یا د کرنے کے لیے آسان عمل
اگر سبق مشکل سے یا د ہو تا ہو تو صرف 7 دن سورة یٰسین چینی کے کسی برتن میں لکھ کر پی لیں Hopefully تعالیٰ سبق آسانی سے یا د ہو گا۔

مشکل پرچہ حل کرنے کے لیے وظائف اور دعائیں
اگر پرچہ مشکل ہو تو اللہ تعالیٰ کو قادر اور اپنے آپ کو محتاج سمجھ کر پر چہ حل کرنے سے پہلے 3 مرتبہ درج ذیل دعا پڑھیں ۔ Hopefully پرچہ آسانی سے حل ہو گا اَللَّھُمَّ یسر لِی ھٰذِہِ الوَرَقَةَ الصَّعبَةَ

اعلیٰ پو زیشن کے لیے وظیفہ
(1) امتحان میں اعلیٰ پو زیشن حاصل کرنے کے لیے خواہشمند طلباءو طالبات ہر فرض نماز کے بعد 7مرتبہ یہ دعا پڑھیں ۔
یا قَادِرُ قَدِّرلی الدَّرَجَةَ العُلیا یفضلِکَ العَظِیمِ

About admin

Check Also

مراقبے سے علاج

مراقبے کے جب کمالات کھلیں گے تو حیرت کا انوکھا جہان اور مشکلات کا سو ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *