Home / آنکھ / آنکھوں اور دماغ کی طاقت کیلئے

آنکھوں اور دماغ کی طاقت کیلئے

آنکھوں اور دماغ کی طاقت کیلئے مندرجہ ذیل نسخہ بہت ہیمفید ہے۔ میں گزشتہ 50 سال سے اسے استعمال کررہا ہوں۔ بفضل تعالیٰ کسی قسم کی عینک کی ضرورت نہیں پڑی۔
ھوالشافی: گری بادام(almond) ایک چھٹانک‘ اسطخودوس آدھی چھٹانک‘ دھنیا آدھا چھٹانک‘ خشخاس ایک چھٹانک‘ سونف ایک چھٹانک‘ مصری حسب ضرورت‘ ورق چاندی حسب ضرورت‘ دانہ چھوٹی الائچی حسب ضرورت۔اگر مصری کی بجائے خالص شہد(honey) استعمال کرلیں تو یہ نہایت ہی خوش ذائقہ معجون بن جائے گی۔
خوراک: بعد از غذا صبح‘ دوپہر‘ شام ایک tea spoonہ چائے والا استعمال کریں۔10۔ لکھائی پڑھائی اوردماغی کام کرتے وقت وقفہ وقفہ سے ریسٹ کریں تاکہ صرف شدہ توانائی بحال ہوسکے۔11۔ اس وقفے کے دوران درج ذیل کام کرنا بہت ہیمفید ہیں:۔لمبے لمبے سانس لینا۔ کوئی مائع چیز۔۔۔ پانی(water) وغیرہ استعمال کرنا۔ آنکھوں‘ سر کا مساج کرنا‘ آسمان کی طرف نیلی روشنی کو دیکھنا۔ پانی(water) کے چھینٹے مارنا۔



About admin

Check Also

کان بہنااور دکھنا ہمیشہ کیلئے بند

محترم حکیم صاحب السلام علیکم! میرے پاس ایک health tip تھا جو میں چاہ رہا ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *