Breaking News
Home / others / احتلام و قبض کا مفت علاج

احتلام و قبض کا مفت علاج

احتلام و قبض کا مفت علاج:آج میں ایک ایسا نسخہ بتارہا ہوں کہ جس کے بارے میں آپ نے سوچا بھی نہیں ہوگا کیونکہ اس سے مریض بغیر پیسوں کے ٹھیک ہوجاتے ہیں یہ نسخہ بہت ہی آسان سا ہے۔ مثلاً آ پ کو قبض ہے اور آپ پریشان ہیں کہ یہ ٹھیک نہیں ہورہی ۔ آپ کو سالہا سال سے دائمی قبض ہو یا بواسیر چاہے خونی ہو یا بادی‘ پیٹ میں ہوا ہو جاتی ہے کھایا پیا ہضم نہیں ہوتا‘ پیٹ بھاری رہتا ہے‘ تبخیر ہے‘ دائمی سردرد رہتا ہے اور وہ بھی اس طرح کہ سر پھٹنے لگتا ہے۔نسخہ حاضر ہے: آپ جب صبح اٹھیں تو ضروری حاجات سے فارغ ہوکر پانی پئیں اس طرح پانی پینا ہے کہ منہ بھی نہیں دھونا اور کلی بھی نہیں کرنی‘ یعنی منہ دھوئے بغیر اور کلی کیے بغیر چار گلاس بڑے پائی پئیں اگر چار گلاس نہ پی سکیں تو دو گلاس سے شروع کریں اور بڑھا کر چار گلاس تک لے آئیں۔ سائیڈ ایفیکٹ کوئی نہیں ایک دو بار پیشاب جلدی آئے گا۔ کھانا ایک گھنٹے بعد کھائیں اور کھانے کے بعد ایک گھنٹے تک پانی نہ پئیں۔ انشاء اللہ آپ کو فائدہ ہوگا۔مسلسل ریشہ‘ نزلہ و زکام‘ بلغم اور دمہ والے مریض بھی آزمائیں انشاء اللہ فائدہ ہی فائدہ ہے

About admin

Check Also

blood pressure ka ilaaj

  بلڈپریشرکا آخری لاجواب علاج ھوالشافی: کالی مرچ‘ الائچی‘ خشک دھنیا‘ سفید زیرہ‘ صندل کا برادہ‘ ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *