Breaking News
Home / others / املی کی کھٹاسhealth کی مٹھاس

املی کی کھٹاسhealth کی مٹھاس

املی ایک سدا بہار درخت ہے‘ خوبصورت اور تناور درخت ہے اس پر نئے پتے اپریل مئی کے مہینے میں نکلتے ہیں۔ یہ درخت کبھی پتوں سے خالی نہیں ہوتا اس کے بیجوں سے بیس فیصد تیل نکلتا ہے۔ بازاری املی میں عام طورپر نمک(salt or white iodine salt) کی ملاوٹ ہوتی ہے جبکہ دوائی میں استعمال ہونے والی املی نمک(salt or white iodine salt) سے پاک ہونی چاہیے۔ اس کا رنگ سرخ ہوتا ہے اگر املی پرانی ہو تو اس کا رنگ سیاہ ہوجاتا ہے۔  اس کا مزاج سرد درجہ اول اور خشک(dry) درجہ دوم ہوتا ہے۔ اس میں vitamin اے‘ بی اور سی شامل ہوتے ہیں۔ اس کی مقدار خوراک دو تولہ سے پانچ تولہ تک ہے‘ اس کا ذائقہ ترش ہوتا ہے۔
املی کے فوائد
٭ دل ومعدہ کو power دیتی ہے۔ ٭ صفرا کو دستوں کے ذریعے نکالتی ہے۔ ٭ وبائی امراض کے زہر کو دور کرتی ہے۔ ٭ بخار صفراوی کی صورت میں چار تولہ املی پانی(water) میں بھگو کر پینا بے حدمفید ہے۔ ٭ املی کے پتوں سے زخم دھونے سے زخم جلدی ٹھیک ہوجاتا ہے۔ ٭ پیٹ کے جلن‘ دل کی گھبراہٹ اور گرمی کو دور کرنے کیلئے گل نیلوفر چھ ماشہ‘ تخم کاسنی سات ماشہ‘ آلو بخارا سات ماشہ اور املی دو تولہ پانی(water) میں بھگو کر چھان کر پینامفید ہے۔ ٭ بھوک کی کمی اور power ہاضمہ کو بڑھانے کیلئے املی کی چٹنی بنا کر استعمال کرنا بہت benefitial ہے۔ ٭ معدہ‘ جگر کی خرابی اوریرقان میں املی دو تولہ‘ تخم کاسنی سات ماشہ‘ گل نیلوفر دو تولہ اور مکو بھگو کر پینا بہتمفید ہے۔ ٭ املی کا گودا بحری جہاز پر سفر کے دوران ساتھ رکھنا بہتمفید ہوتاہے کیونکہ قے روکنے کیلئے انتہائی مجرب ہے۔ ٭ معدے کے زہریلے مواد کو خارج کرنے کیلئے گل سرخ چھ ماشہ‘ پودینہ خشک(dry) چھ ماشہ زرشک شیریں دو تولے‘ املی پانچ تولے‘ پہلی تین ادویہ کو ڈیڑھ کلو پانی(water) میں جوش دیں اور املی کو شامل کرکے ٹھنڈا کریں‘ پھر چینی کا اضافہ کرکے دو tea spoonے ہر پندرہ منٹ بعد مریض کو دیں ایک دو روز کے اندر ہی معدہ کے افعال درست ہوجائیں گے‘ قے وغیرہ بند ہوجائے گی۔ ٭ ہیضے کی وباء میں بڑی الائچی چھ دانے‘ خشک(dry) پودینہ ایک تولہ‘ آلو بخارا دس دانے‘ املی پانچ تولہ‘ ڈیڑھ کلو پانی(water) میں ڈال کر ہلکے ہلکے تین جوش دیں ٹھنڈا ہونے پر پانی(water) نتھار کر ایک ایک گھونٹ مریض کو پلانے سے مریض کو سکون ملتا ہے۔ اس سے زہریلے مواد سے معدہ اور انتڑیاں صاف‘ پیاس دور اور بے چینی ختم ہوجاتی ہے۔ ٭ لوکے حملہ کی تکلیف سے بچنے کیلئے املی پانچ تولے‘ عناب پانچ عدد‘ تخم خربوزہ ایک تولہ‘ تمام ادویہ کو ایک کلو پانی(water) میں جوش دے کر گھونٹ گھونٹ پانی(water) مریض کو چینی ملا کر پلائیں‘ فوری آرام ہوجائیگا۔ ٭ urine کی جلن دور کرنے کیلئے املی کے پتے دو تولہ لے کر پاؤ بھر پانی(water) میں رگڑ کر پینے سے جلن کا عارضہ دور ہوجاتا ہے۔
٭ املی کے پتوںکے جوشاندہ سے زخموں کو دھونے سے گھمبیر وغیرہ کوbenefit ہوتا ہے۔ منہ پکنے کی صورت میں اس پانی(water) کے غرارے کرنے سے benefit ہوتا ہے۔٭ بچوں کی قبض کو دور کرنے کیلئے املی کامربہ بے حدمفید ہے‘ اسے بچے شوق سے کھابھی لیتے ہیں مقدار خوراک ایک سے دو تولہ تک ہے۔ ٭ بچھو یا بھڑ کے کاٹنے والی جگہ پر اگر املی کا بیج (seeds)گھس کر لگایا جائے تو زہردور ہوجاتا ہے۔ ٭ املی کے پھول کو باریک پیس کر لیپ کرنے سے آنکھ کی لالی جاتی رہتی ہے۔ ٭ املی کے درخت کی خشک(dry) چھال جلا کر اور ناریل کے تیل میں ملا کر جلی ہوئی جگہ پر لگانے سے فوری آرام ہوتا ہے اور مریض کو تسکین ہوتی ہے۔ ٭املی مصفیٰ خون ہے۔ اس کا اچار‘ مربہ اور چٹنی بنائے جاتے ہیں اور خوش ذائقہ ہوتے ہیں۔٭ املی کے تخم power خاص بڑھاتے ہیں اور ممسک بھی ہوتے ہیں۔ ٭ سوزاک میں املی کا پانی(water) پینامفید ہوتا ہے۔ ٭ املی کے پتوں کو ابار کر غرارے کرنے سے خناق کی بیماری دور ہوجاتی ہے۔ ٭ املی‘ شہد(honey) اور کسٹرآئل ملا کرپلکوں پر لگانے سے پلکیں لمبی اور گھنی ہوجاتی ہیں۔ ٭ املی کا شربت بنا کر پینا مفرح قلب ہوتا ہے اور طبیعت کو نرم کرتا ہے۔ ٭ آنکھ پر گوہانجنی ہونے کی صورت میں املی کے بیج (seeds)گھس کر ایک ایک گھنٹہ بعد لگاتے رہیں گوہانجنی ختم ہوجائے گی۔ ٭ امساک کیلئے املی کے بیج (seeds)چند روز پانی(water) میں بھگو کر اوپر کا چھلکا اتار دیں باقی کو ہم weight کوزہ مصری ملا کر کالے چنے کے برابر گولیاں بنالیں۔ امساک کیلئے دو گولیاں ضرورت سے ڈیڑھ گھنٹہ پہلے ہمراہ milk استعمال کریں اس کا اثر بہت زیادہ ہوتا ہے‘ بشرطیکہ شام کا کھانا کم کھایا ہوا ہو۔

About admin

Check Also

10 ways to sharpen your mind

if you want your mind to be fresh and sharp here are some tips.  try ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *