انسولین اور گولیاں کھانے سے نجات مل جاتی ہے

محترم حکیم صاحب السلام علیکم! میں ایک قیمتی health tip قارئین تک پہنچارہا ہوں۔ ھوالشافی:صبح خالی پیٹ پانچ یا چھ دانے کلونجی کھانے سے شوگر ختم ہوجاتی ہے حتیٰ کہ انسولین اور گولیاں کھانے سے نجات مل جاتی ہے۔مستقل مزاجی سے health tip استعمال کریں

Leave a Reply

Close Menu
×
×

Cart