Breaking News
Home / (diabetes)شوگر / انشاء اللہ شوگر کا سوفیصد یقینی علاج

انشاء اللہ شوگر کا سوفیصد یقینی علاج

ھوالشافی: 100 عدد بادام (کوئی کڑوا نہ ہو)‘ 100 عدد کالی مرچ ثابت دانے‘100 عدد سبز الائچی (چھلکے سمیت) ‘ 100 عدد نیم کےپتے دھو کر خشک کرلیں۔ ایک پاؤ کالے چنے بھنے ہوئے(چھلکے سمیت) یہ ساری چیزیں پیس لیں اور دن میں کسی بھی وقت آدھا چھوٹا چمچہ استعمال کریں۔یہ نسخہ کچھ عرصہ مستقل مزاجی سے جاری رکھیں تو شوگر کا یقینی خاتمہ ہوجاتا ہے۔(ا۔غ)

About admin

Check Also

اگر کسی مرد یا عورت کو شوگر ہو

شوگر کے مریض متوجہ ہوں!: اگر کسی مرد یا عورت کو شوگر ہواور وہ شوگر ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *