Breaking News
Home / others / infection کہیں بھی ہو

infection کہیں بھی ہو

infection کہیں بھی ہو‘ جیسے ایک صاحب کو kidney میں infection تھی ۔پس مسلسل آ رہی تھی انہوں نے کچھ ہفتے استعمال کیا وہ دن اور آج کا دن پھر کبھی پس نہیں آئی۔ بے شمار مریضs نے پراسٹیٹ گلینڈ بڑھے ہوئے غدود کیلئے استعمال کیا انہیں اتنا benefit ہوا کہ آپریشن کی ضرورت نہ پڑی حتیٰ کہ بعض آپریشن کرا کے بھی عاجز آ چکے تھے۔ مرض کا خاتمہ نہیں ہوا تھا ‘ جب انہوں نے استعمال کی تو انہیں بھی اتنا ہی benefit ہوا۔ دل کے مریضs کو جنہیں دورہ پڑ چکا ہو یا دورے کے اثرات اور علامات ہوں انہیں بہت benefit ہوا۔ معدے کے infection السر‘ تیزابیت‘ جھلی کا سکڑ جانا یا گیس تبخیر نے عاجز کر دیا ہو‘ غذا کی نالی جلتی رہتی ہو‘ ایسی حالت میں یہ دوائی لاجواب اثر رکھتی ہے۔ ہاتھ پاﺅں کی جلن ‘ سینے کی جلن‘ معدے کی جلن‘ طبیعت میں بے چینی‘ سانس پھولنا وغیرہ کے لئے جس جس نے آزمایامفید پایا۔ جسم میں یورک ایسڈ کی زیادتی حتیٰ کہ ایسے ایسے مریضs نے آزمایا جو یورک ایسڈ کو ختم کرنے کی ہر دوائی سے عاجز آ چکے تھے۔ ایک صاحب نے بیرون ملک سے بنی یورک ایسیڈ کی دوائی مسلسل اتنی استعمال کی کہ خود kidney ‘ دل اور معدہ بے انتہا متاثر ہوا۔ انہوں نے جب یہ دوائی استعمال کی تو اتنے مطمئن کہ حد سے زیادہ۔ urine کی بیماریوں میںیہ پیام شفاءسے کم نہیں‘ urine کی جلن‘ قطرہ قطرہ آنا‘ urine کی رکاوٹ‘ حتیٰ کہ kidney stone کیلئے بھی۔ urine سے پہلے یا بعد میں قطرہ گرنا۔ ان سب عوارضات کیلئے یہ ایک نہایتمفید اورموثر دوائی ہے۔ابھی یہ مضمون لکھا ہی تھا کہ ایک انوکھا واقعہ پیش آیا۔ ہوا یوں کہ اپنے ایک مخلص کی عیادت کرنے گیا۔ ان کی طبیعت نہایت کمزور اور خراب تھی۔ سب مایوس اور لاچار ہو گئے تھے ہر قسم کے مرض معالجے سے عاجز آ گئے مرض یہ تھا کہ جسم کی رگ رگ میں پانی(water) بھر گیا‘ جسم پھولتا جا رہا تھا ‘ دو قدم اٹھاتے تو جسم پھول جاتا‘ طبیعت بے چین اور بیزار تھی۔ خود اپنے وقت کے عظےم لوگ تھے کہ جسم پر مکھی نہ بیٹھنے دیتے تھے۔ اب حالت یہ تھی کہ لقمہ توڑنا ممکن نہ تھا ۔ جگر جواب دے رہا تھا‘ دل کمزور اور لاغر‘ حتیٰ کہ دل کا فنگشن درست نہ تھا۔ خون کی کمی‘ پیلاہٹ اعصاب کمزور بس گھر والے آج کل کی تیاری میں تھے۔ ان کے بیٹے کو یہی نسخہ بتایا اور عرض کیا کہ ہر 10 منٹ کے وقفے کے بعد کالی مرچ کے برابر دیں دن میں کوئی 30 بار سے کم نہ ہو۔ بس صرف چٹا دیں۔ تھا تو مشکل کام لیکن انہوں نے 3 دن کیا‘ تیسرے دن اطلاع ملی کہ آج خود کانٹے سے کچھ اپنے منہ میں کھانا ڈالا ہے۔ انہیں مزید یہی دوائی استمعال کرنے کا مشورہ دیا کوئی دو ہفتے میں اٹھ بیٹھے اور حاجت کیلئے بیت الخلاءخود جانے لگے۔ قارئین تجربات جو مجھے مخلص اور محسن Health Tips Urdu کے قارئین بتاتے ہیں کوشش ہوتی ہے انہیں خوب آزما کر اور کسوٹی پر پرکھ کر پھر آپ کی خدمت میں پیش کروں تاکہ آپ حضرات اس عاجر کو اپنی خاص دعاﺅں میں یاد رکھیں ورنہ اس گزرے دور میں کوئی اپنا تجارتی رز دیتا ہے۔ لہٰذا آپ بھی اپنے مشاہدات لکھ کر ضرور ارسال کریں۔ اب وہ دوائی قبول فرمائیں جس کی اتنی تعریف سنی اور دیکھی۔ ہوالشافی پھٹکری خام یعنی پھول نہ کریں بلکہ اصلی حالت میں 10 گرام‘ کباب چینی 100 گرام دونوں نہایت باریک کر کے پیس لیں۔ چوتھائی چھوٹا tea spoon دن میں 4 بار یا حسب ضرورت 6 بار کچی لسی یا پانی(water) کے ہمراہ دیں۔ بس ایک احتیاط لازم اور نہایت توجہ طلب ہے اس وقت کباب چینی کی بجائے ایک اور دوائی ہے۔ اصلی کباب چینی کی نشانی یہ ہے کہ اس کے ساتھ ڈنڈی ہو گی یہ کالی مرچ کی طرح کے بیج (seeds)ہوتے ہیں اگر ڈنڈی نہ ہو تو ہرگز ہرگز نہ لیں۔

About admin

Check Also

Diets that give energy but dont increase weight

There are many diets that give you energy but don’t increase your weight. These diets ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *