Home / آنکھ / آنکھ پر گوہانجنیاں

آنکھ پر گوہانجنیاں

گوھانجنی کی تکلیف کا علاج:ایک دن میں اپنے بھائی کے گھر گیا‘ وہاں پر ابھی بیٹھا ہی تھا کہ میری بھابی مجھے کہنے لگی کہ تیری بھتیجی کو آنکھ پر گوہانجنیاں نکلتی ہیں ایک ابھی مردہ نہیں ہوتی کہ دوسری نکل آتی ہے ہم تو بہت پریشان ہیں۔
میں نے کہا کہ چلو عصر کے بعد میرے سے دم کروانا عصر کے بعد وہ میرے پاس پہنچ گئی۔ میں نے اَعُوْذُ بِاللہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْم اوربِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ پڑھنےکے بعد تین مرتبہ درود شریف پڑھ کر لَا تُبْقِیْ وَ لَا تَذَرُ ﴿ۚالمدثر۲۸﴾سانس بند کرکے7مرتبہ پڑھ کر دم کیا‘ دن میں تین مرتبہ ایسا کیا اللہ تعالیٰ نے کرم کیا وہی گوھانجنی وہیںپر سوکھ گئی اوردوبارہ پھر کبھی نہیںہوئی



About admin

Check Also

rint آنکھوں کے پیچیدہ امراض کیلئے

نمک کے غرارے کیجئے یا چٹکی بھر نمک آدھی پیالی پانی میں گرم دودھ میں ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *