Breaking News
Home / (diabetes)شوگر / اگر کسی مرد یا عورت کو شوگر ہو

اگر کسی مرد یا عورت کو شوگر ہو

شوگر کے مریض متوجہ ہوں!: اگر کسی مرد یا عورت کو شوگر ہواور وہ شوگر کتنی ہی پرانی ہو یا شوگر کی وجہ سے زخم بگڑگیا ہو‘ ڈاکٹر کہتے ہوں کہ جسم کامتاثرہ حصہ کاٹنا پڑے گا یا خون کی شوگر ہو تو وہ حضرات روزانہ صبح خالی پیٹ گھیگوار کا گودا تقریباً آدھ چھٹانک کھالیں اوپر سے پانی پی سکتے ہیں‘ اس کے ساتھ مریض خود یا کوئی دوسرا فرد اسی گودے پر کھانے سے پہلے فجر کی دوسنتیں ادا کرکے سات مرتبہ اول و آخر درودشریف اور درمیان میں اکیس مرتبہ سورۂ فاتحہ پڑھ کر دم کردیں اور پھر فجر کی فرض نماز پڑھ لیں‘ اس کے بعد طاق دفعہ درودشریف ایک سو ایک دفعہبِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ یَاسَلَامُ پڑھ کر دم کریں پھر وہ گودا سخت سے سخت شوگر والے کودیں وہ کھالے اوپر سے پانی پی لے‘ انشاء اللہ اکتالیس دنوں کے اندر ہی اللہ پاک شوگر جیسے موذی مرض سے مکمل شفاء دے دیتا ہے۔ نوٹ: پرہیز ضروری ہے اور وہ یہ ہے کہ بڑا گوشت‘ چھوٹا گوشت‘ مچھلی کا گوشت‘ دودھ اور دودھ سے بنی ہوئی اشیاء بالکل بند ہیں۔ یعنی گوشت اور دودھ سے بنی ہوئی اشیاء بالکل بند ہیں

About admin

Check Also

انسولین اور گولیاں کھانے سے نجات مل جاتی ہے

محترم حکیم صاحب السلام علیکم! میں ایک قیمتی health tip قارئین تک پہنچارہا ہوں۔ ھوالشافی:صبح ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *