Breaking News
Home / بواسیر(Hemorrhoids) / باجرہ(Pennisetum) کے دانے میں جوانی کا راز

باجرہ(Pennisetum) کے دانے میں جوانی کا راز

گھریلو استعمال کے طور پر باجرے کی کھچڑی پکائی جاسکتی ہے اس کی روٹی سرسوں کے ساگ کے ساتھ کھائی جاسکتی ہے خاص طور پر باجرے کی روٹی کا گڑ میں ملیدہ بنا کر اس میں گھی ڈال کر کھانا نہ صرف زودہضم(digest) ہوتا ہے بلکہ بدن کو خوب توانائی فراہم کرتا ہے
بہت سے بائیو کیمسٹ نے اپنا یہ ذاتی خیال ظاہر کیا ہے کہ ابتدائی دور کے انسانوں کی وہ گمشدہ چیزیں جنہیں ہم نے کھودیا ہے اگر اپنی غذائوں میں دوبارہ شامل کرلیں تو ہمارے اندر پیدا ہونے والی بہت سی کمی دور ہوجائے گی اور بہت سی بیماریوں سے ہمیں تحفظ حاصل ہوجائیگا۔
باجرہ(Pennisetum) وہ تخمی اناج ہے جو آپ کے کھانے میں مستقل طور پر شامل ہونا چاہیے۔ لیبارٹری کی researchات سے پتہ چلا ہے کہ باجرہ(Pennisetum) اتنی آسانی سے ہضم(digest) ہوجاتا ہے کہ کوئی دوسرا اناج اس کا مقابلہ نہیں کرسکتا پیٹ میں یہ خمیر پیدا نہیں کرتا جیسا کہ سفید آٹا اور مشین سے صاف کیا ہوا اناج پیدا کرتا ہے جس سے ہاضمہ میں خرابی اور آنتوں کی تکالیف پیدا ہوتی ہے۔
باجرہ(Pennisetum) میں موجود مکمل اور اعلیٰ درجہ کی protein اس بات کا امکان بڑھا دیتی ہے کہ آپ کے جسم کیلئے نہایت ضروری امینو ایسڈز پوری طرح ملتی رہیں گی اور چاہے آپ دوسرے اناج کھائیں یا نہ کھائیں آپ کیhealth کے اعتبار سے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔
نشاستہ protein کا محفوظ نعم البدل کبھی نہیں بلکہ نعم البدل انڈے‘ پنیر‘ milk اور بلند درجہ کے protein والے اناج کے بیج (seeds)ہیں۔ گوشت(meat) کے اس نعم البدل کے ساتھ اگر ہم مکھن نکالے ہوئے خشک(dry) milk کی فاضل مقدار شامل کرلیں تو بغیر گوشت(meat) کی غذا میں بھی ہمیں روزانہ 100سے 150 گرام protein مل سکتی ہے جو ہرلحاظ سے محفوظ ہوگی۔ اس سے آپ اس خیال میں مبتلا نہ ہوں کہ میں گوشت(meat) کو ترک کرنے کا مشورہ دے رہا ہوں اچھا گوشت(meat) جیسے پرندوں اور مچھلی(fish) وغیرہ کا ایک نہایت شاندار غذا ہے جس کی جگہ کوئی غذا نہیں لے سکتی لیکن ایسے ہزاروں افراد جو معمولی تنخواہوں پر زندگی بسر کررہے ہیں ان کیلئے روزانہ گوشت(meat) حاصل کرنا آسان نہیں ہے اس وجہ سے میں سمجھتا ہوں کہ باجرہ(Pennisetum) کی افادیت کو تسلیم کرلیا جائے کیونکہ تغذیہ کے اعتبار سے یہ محفوظ‘ کم خرچ اور آسانی سے ہضم(digest) ہونے والا گوشت(meat) کا نعم البدل ہے اور جہاں تک protein calcium اور فاسفورس جیسے نمک(salt or white iodine salt)یات(minerals) کا تعلق ہے باجرہ(Pennisetum) اپنے اندر پوری غذائیت رکھتا ہے لیکن چونکہ باجرہ(Pennisetum) خشک(dry) خواص کا حامل ہے اور قبض پیدا کرسکتا ہے چنانچہ اس کی غذائیت سے مکمل طور پر استفادہ(benefit) کرنے کیلئے اس کے ساتھ دہی‘ مکھن یا چھاچھ استعمال کرنا موزوں ہوتا ہے۔
گھریلو استعمال کے طور پر باجرے کی کھچڑی پکائی جاسکتی ہے اس کی روٹی سرسوں کے ساگ کے ساتھ کھائی جاسکتی ہے خاص طور پر باجرے کی روٹی کا گڑ میں ملیدہ بنا کر اس میں گھی ڈال کر کھانا نہ صرف زودہضم(digest) ہوتا ہے بلکہ بدن کو خوب توانائی فراہم کرتا ہے بہرحال باجرے کو آپ جیسے بھی استعمال کریں اس کے استعمال سے kidney کی حرکات تیز ہوکر urine میں رکاوٹ دور ہوسکتی ہے اس کے علاوہ دستوں میں بھی یہمفید پایا گیا ہے۔غذامیں لیسی تھین کی سنگین کمی سے آپ کے اعصاب ڈھیلے پڑجاتے ہیں جسے سخت تھکن کہتے ہیں اور آرام سے اسے پورا نہیں کیا جاسکتا کم خرچ پر فاضل protein کا تغذیہ حاصل کرنے کیلئے آپ باجرہ(Pennisetum) اور سورج مکھی کے بیج (seeds)استعمال کرنا شروع کردیجئے جو کہ ہر جگہ دستیاب ہیں۔
فولاد(iron) کی کمی دور کرنے کیلئے روزانہ سورج مکھی اور باجرہ(Pennisetum) کے بیج (seeds)استعمال کریں۔ اس سے آپ میں فولاد(iron) کی کمی دور ہوجائیگی۔ اعصابی کھچائو کیلئے بھی باجرہ(Pennisetum) کے بیج (seeds)نہایت اہم ہیں۔

About admin

Check Also

aik behtreen nuskha

 t     بے شمار مریضوں کی کمر کی بیلٹیں اتر گئیں‘ شاٹیکا اور لنگڑی ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *