بادی و مصفی (diabetes)شوگر کیلئے

محترم حکیم صاحب یہ نسخہ جات سالہا سال سے ہمارے خاندان میں استعمال ہورہے ہیں اور ہمیں ان سے بہت فوائد حاصل ہوتے ہیں اور ہمارا ان پر بہت زیادہ اعتماد ہے۔

 

بادی و مصفی (diabetes)شوگر کیلئے

 

چرائتہ ‘کرائتہ‘ کوڑتمہ‘ گلو‘ نیم پتر‘ شاترہ‘ ہریڑ سبز‘ آملہ ہمweight پیس کر ایک ماشہ خوراک صبح‘ شام پانی(water) کے ساتھ استعمال کریں۔

Leave a Reply

Close Menu
×
×

Cart