Breaking News
Home / گرتے بال / بالوں کا گھمبیر problem

بالوں کا گھمبیر problem

۔ سب سے آسان اور بے ضرر مرض آملہ ہے۔ رات کو مٹھی بھر آنولے ایک پیالے میں بھگودیجئے صبح آنولے مل کر چھلنی میں چھان لیجئے۔ پانی(water) سر میں لگائیے اور چند منٹ مساج کیجئے پھر سادہ پانی(water) سے دھولیجئے۔ ایک ماہ کے استعمال سے آپ بالوں میں نمایاں چمک اور نرماہٹ محسوس کریں گے۔

About admin

Check Also

آپ کے بال بھی خوبصورت ہوسکتے ہی

جس طرح انسان کیلئے اچھی شکل و صورت اور رنگ و روپ ضروری ہے بالکل ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *