Breaking News
Home / گرتے بال / بالوں کے مسائل اور ان کا حل

بالوں کے مسائل اور ان کا حل

بالوں کے بارے میں اکثر عورتیں پریشانی کا شکا ر رہتی ہیں بہت سی عورتیں یہ شکو ہ کر تی ہوئی نظر آتی ہیں کہ shampoo سے بال ٹوٹتے اور خراب ہوئے ہیں ۔ سب سے پہلے تو shampoo ہفتے میں ایک بار استعمال کریں جب بھی shampoo استعمال کریں پا نی میںمکس کر کے استعمال کر یں ۔ رف بالوں کے لیے کنڈیشنر استعمال کر یں مگر جڑوں پر استعمال نہ کریں صر ف اوپر والے بالوں پر استعمال کر یں ۔ ہو سکے تو زیادہ گیلے بالوں میں کنگھی نہ کریں ۔ اس سے بال ٹوٹنے کا اندیشہ رہتا ہے ۔ بالوں کو زیادہ دھو پ میں نہ کھو لیے اس سے ان کی چمک ماند پڑ جا تی ہے ۔ بالوں میں دن میں ایک دفعہ کنگھی ضرور کریں اس سے بالوں کی exercise ہوتی ہے۔ اگر بال کا لے کرنا چاہیں تو لا ل مہندی کو کافی والے پانی(water) میں حل کریں ، اس سے مہندی کا رنگ لال کے بجا ئے کا لا آتاہے اور بالوں کو کوئی نقصان نہیں ہو تا بلکہ بال ملا ئم ہو جاتے ہیں۔ سکری کے لیے بالوں کو دھونے سے پہلے دو انڈے پھینٹ کر لگائیں اور کم از کم دو گھنٹے لگا رہنے دیں۔ اس سے نہ صرف سکری ختم ہو جا تی ہے بلکہ بالوں میں چمک آتی ہے ۔ انڈے سے بنا shampoo استعمال کرنا بھیمفید ہے ۔ اگر بال دھونے سے پہلے lemon کا رس بالوں میں لگا ئیں تو اس سے چمک پیدا ہوتی ہے ۔ لیکن جن کے بالوں میں سکری ہو وہ lemon کا رس استعمال نہ کریں۔ بال لمبے کرنا چاہیں تو اس میں روغن بادام(almond) بہتمفید ہوتا ہے گری (ناریل کا تیل ) استعمال کرنے سے بھی بال لمبے ہوتے ہیں.

About admin

Check Also

آپ کے بال بھی خوبصورت ہوسکتے ہی

جس طرح انسان کیلئے اچھی شکل و صورت اور رنگ و روپ ضروری ہے بالکل ...

2 comments

  1. main shadisuda ho or mujhy char mahiny se mansis ni a rahy or pregnansi bi ni hai

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *