Breaking News
Home / گرتے بال / بال گرتے ہیں

بال گرتے ہیں

میرے سر کے بال گرتے ہیں۔ایک شمارے میں آپ نے کلونجی‘ میتھی کے بیج (seeds)اور آملے بھگوکر بالوں کی جڑوں میں لگانے کو لکھا ہے۔ میں وہ لگا سکتی ہوں؟ میرے سر میں خشک(dry)ی نہیں‘ صرف بال گرتے ہیں۔ (ثمرین ۔ میر پور )
مشورہ
دماغ کی weakness سے بھی بال گرنے شروع ہو جاتے ہیں۔ آپ زیتون کے تیل میں تھوڑا سا کسٹرائل ملائیے اور ہر تیسرے دن‘ رات کے وقت بالوں کی جڑوں میں خوب لگائیے۔ صبح سر دھوئیے۔کلونجی اور میتھی کے بیج (seeds)کی بجائے آپ سیکا کائی آدھ پاﺅ اور آملے ایک پاﺅ منگا کر رکھ لیجئے۔ دو پھلیاں سیکا کائی اور مٹھی بھر آملے رات کو پانی(water) میںبھگو دیجئے۔ صبح پیس کر اس سے اپنا سر دھو لیجئے۔ کسٹرائل لگانے کے بعد آپ shampoo یا صابن سے سردھوئیے تاکہ چکنائی نکل جائے۔ آپ کیلئےمفید ثابت ہوگا۔ کم از کم سات بادام(almond) صبح کھایئے۔ اس کے ساتھ milk کا ایک glass پی لیں تو اور بھی benefit ہوگا۔ بال عموماً کسی بیماری یا بخار کی وجہ سے گرنے لگتے ہیں

About admin

Check Also

آپ کے بال بھی خوبصورت ہوسکتے ہی

جس طرح انسان کیلئے اچھی شکل و صورت اور رنگ و روپ ضروری ہے بالکل ...

3 comments

  1. Muhammad Salman Anwar

    asalam u alaikum hakeem sahib meri preshani ye hai ke meri bhatiji hai jiska abhi kidney transplant howa hai uske liye dua btadijiye uski kidney kam nai krhi doctor ka khna hum دوائی derhe hain pr koi asar nai horha 18 din hospital admit hai ap baraye madinah shifa or kamiyabi ki dua tazweez farma dijiye

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *