Home / آنکھ / برائے قوت بصارت

برائے قوت بصارت

سرمہ دانی میں ایک لونگ مع پھول کے ڈال دیں اور روزانہ اس پر 132 مرتبہ سَلٰمٌ قَوْلًا مِّنْ رَّبٍّ رَّحِیْمٍ  پڑھ کر دم کرتے رہیں پھر ایک ماہ کے بعد لونگ نکال کر دوسرا ڈال دیں‘ ہرماہ لونگ تبدیل کرتےر ہیں‘ سرمہ دم والا روزانہ لگاتے رہیں‘ کبھی نظر کمزور نہ ہوگی۔



About admin

Check Also

آنکھ پر گوہانجنیاں

گوھانجنی کی تکلیف کا علاج:ایک دن میں اپنے بھائی کے گھر گیا‘ وہاں پر ابھی ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *