Home / وظائف / برائے گلٹیاں‘ رسولیاں‘ بریسٹ کینسر و ورم وغیرہ

برائے گلٹیاں‘ رسولیاں‘ بریسٹ کینسر و ورم وغیرہ

یہ ایک انتہائی مجرب اور مایہ ناز عمل ہے اور یہ بھی وہ تیر ہے جس کا نشانہ کبھی خطا نہیں گیا۔ عمل یہ ہے:۔ تین گول پتھر لیں‘ درمیانے سائز کے اخروٹ جتنے یا گلٹی‘ رسولی جتنے ہر ایک پر تین مرتبہ یہ کلمات لکھیں:۔ بِسْمِ اللّٰہِ یَشْفِیْکَ وَاللّٰہُ یَکْفِیْکَ مِنْ کُلِّ دَائٍ یُوْذِیْکَ اور ہر پتھر پر تین دفعہ یہ لکھنے کے بعد وَصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی خَیْرِخَلْقِہٖ مُحَمَّدٍوَّاٰلِہٖ وَاَصْحَابِہٖ اَجْمَعِیْن بھی لکھیں۔ صبح و شام ایک پتھر رسولی یا ورم پر پھیریں ایک پتھر سات دن استعمال کرنے کے بعد نہر‘ دریا یا بہتے ہوئے صاف پانی(water) میں بہادیں۔ پھر دوسرا پتھر استعمال کرنا شروع کریں پھر اس کو بہا کر تیسرا پتھر استعمال کریں۔ یہ عمل ٹوٹل 21 دن کا ہوگا۔ عمل کے دوران بکثرت لَاحَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّابِاللّٰہِ پڑھنی چاہیے۔ انشاء اللہ 21دن



About admin

Check Also

مراقبے سے علاج

مراقبے کے جب کمالات کھلیں گے تو حیرت کا انوکھا جہان اور مشکلات کا سو ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *