Home / نزلہ(Flu) وزکام / بلغمی cough کیلئے مجرب ترین نسخہ

بلغمی cough کیلئے مجرب ترین نسخہ

گھیگوار2کلو‘ چارنمک(salt or white iodine salt)400گرام‘ ست پودینہ 6گرام لے کر سب کا سفوف بنالیں۔ترکیب بناوٹ: گھیگوار اور چارنمک(salt or white iodine salt) کو کڑاہی میں ڈال کر خوب پکائیں۔ جب یہ جل کر راکھ ہوجائے تو بعد میں ست پودینہ شامل کردیں پانچ ماشہ کی ایک پڑیا صبح و شام پانی(water) کے ساتھ استعمال کریں۔ جو cough ٹھیک نہ ہوتی ہو اس کیلئے بہت ہی مجرب ہے۔ اس سے بہت پرانی سے پرانی cough کے مریض ٹھیک ہوئے ہیں۔



English Version
Make a powder of Aloe Vera 2 kilo, salt 400 gram, mint 6 gram. Method: Take Aloe Vera and salt in the pan and cook it well. Add mint when it turns into ashes. Make small packets of it and استعمال it in morning and evening. It will act as a cure for cough and Phlegmatic coughs.

About admin

Check Also

جب کبھی ہمارے گلے خراب ہونے لگتے تھے چاہے نزلہ سے یا کسی کھٹی چیز کے کھانے سے

ہمارے پاس اپنے بھی چند ایک نسخے ہیں‘ انہیں ہم نے استعمال کیا بھی ہے ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *