Home / بلڈپریشر / بلڈپریشر کیلئے آزمودہ نسخہ

بلڈپریشر کیلئے آزمودہ نسخہ

ہم یہ نسخہ کافی عرصہ سے لوگوں کو استعمال کروا رہے ہیں اور خود گھر میں بھی استعمال کررہے ہیں۔ اس سے بلڈپریشر جتنا بھی زیادہ ہو اللہ کے حکم سے کم ہوجاتا ہے ۔نسخہ یہ ہے ھوالشافی: سات عدد عناب چینی یا مٹی کے برتن میں بھگودیں‘ صبح نہار منہ اس کا پانی(water) پی لیں‘ دو گھنٹے تک کوئی چیز نہ کھائیں۔ سات دن متواتر استعمال کرنے سے انشاء اللہ شفاء مل جائے گی۔ عناب(سوکھے بیر کی طرح کے ہوتے ہیں) ہم نے یہ نسخہ 70 سال کی عمر والے بزرگوں کو بلغم کیلئےاستعمال کروایا تو ان کو بہت benefit ہوا۔



About admin

Check Also

ہائی بلڈپریشر کا مجرب نسخہ

ھوالشافی: طباشیر12گرام ‘ بی دانہ12 گرام‘ الائچی خورد 12 گرام۔ ان ادویات کو باریک پیس ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *