Home / ماہواری / بندش حیض کیلئے

بندش حیض کیلئے

ھوالشافی: کالے تل‘ منقیٰ‘ چھوہارے تمام تین تین تولے‘ پرانا گُڑ تین تا پانچ تولے۔ آدھا کلو پانی میں خوب جوش دیں باقی ایک پاؤ رہ جائے تو چھان لیں‘ 7 یوم میں پی لیں‘ انشاء اللہ حیض کی جملہ تکلیف دور ہوجائینگی۔(محمد سلیم‘ دنیاپور)



About admin

Check Also

ڈیلیوری میں آپریشن کبھی نہ ہوگا

  عورت کو حمل کے نویں مہینے کے شروع سے بادام روغن جو کہ خود نکلوایا ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *