Breaking News
Home / بواسیر(Hemorrhoids) / بواسیر(Hemorrhoids) اورذیا بیطس

بواسیر(Hemorrhoids) اورذیا بیطس

ہریڑ کا سفوف ، آم کے خشک(dry) پتو ں کا سفوف ، جامن کے پتو ں کا سفوف ہم weight کو ٹ چھا ن کر ایک کشا دہ منہ کی شیشی میں بھر کر رکھ لیں ۔ اس سفو ف کا ایک tea spoon چھوٹا صبح و شام ہمرا ہ milk کے استعمال کریں خد اکے فضل سے ہر قسم کی بو اسیر اور ذیابیطس سے چند دنو ں میںشفا یا ب ہو جائیں گے ۔

ذیا بیطس کا علا ج
آم کے سوکھے ہوئے پتے اورہم weight ہریڑکو کو ٹ پیس کر سفوف بنا لیں ۔ صبح و شام چھوٹا tea spoon سفوف ہمراہ پانی(water) کے استعمال کریں ۔ ان شا ءاللہ چند ہفتو ں میں پیشا ب میں شکر آنا ختم ہو جائے گی ۔ میٹھے سے پرہیز ضروری ہے ۔

About admin

Check Also

گرمی کی بیماریوں کا مرض پانی(water) سے

فرمان باری تعالیٰ ہے ہم نے ہر زندہ چیز پانی(water) سے بنائی کیا وہ اس ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *