Breaking News
Home / بواسیر(Hemorrhoids) / بواسیر(Hemorrhoids) خونی اور کبھی کبھی با دی

بواسیر(Hemorrhoids) خونی اور کبھی کبھی با دی

میرے مطب میں ایک مریض آیا کہنے لگاکہ بواسیر(Hemorrhoids) خونی اور کبھی کبھی با دی نے زندگی سے تنگ کر دیا ہے۔ سخت پریشان ہوں، بیٹھ کر کام کرنے کی مجبور ی ہے۔ جب ز یا دہ دیر بیٹھ جاﺅں تو پھر کھڑا ہو نا مشکل اور اگر اسی دوران حاجت کے لیے جانا پڑے تو نہا یت سخت تکلیف کا سامنا ہو تا ہے۔ بعض اوقات گھنٹو ں حاجت کو روکتا ہو ں کہ اگر حاجت کے لیے گیا تو معاملہ نا قابل بر داشت ہو جائے گا۔ میں نے تشخیص کے بعد مندرجہ ذیل نسخہ دیا جو بلا کم و کا ست قارئین کی نذر ہے۔ واقعی لا جواب نسخہ ہے اور عظیم فوائد کا حامل ہے۔ ایسے راز تو لوگ دل میں لے کر چلے جاتے ہیں لیکن میں ایسے رازوں کو چھپا نا سخت گناہ سمجھتا ہو ں۔ خو شی ہو گی کی کسی کا بھلا ہو جائے اور ا سکے دل سے دعا نکل جائے۔

نسخہ ھو الشافی
چھلکا ریٹھا ( جسکی پانی(water) میں جھا گ بنتی ہے اور پہلے دور میں کپڑے دھونے کے کا م آتا تھا ) 50 گرام، گوند کتیرا 50 گرام دونو ں اکٹھے کو ٹ پیس کر ،ہلکا گرم پانی(water) ملا کر گو لیا ں بنا لیں۔ چنے کے برا بر ایک گو لی صبح و شام پانی(water) کے ہمرا ہ کھا نے سے قبل یا دن میں 3بار بھی لے سکتے ہیں۔
میرے محسن دوست عبدالوحید صاحب نے مجھے بتایا کہ مجھ سے ایک صاحب یہی گو لیا ں بہت زیا دہ مقدار میں لے جاتے تھے ( عبدالوحید صاحب ریٹھے کا ہمweight کشتہ قلعی ملاتے ہیں ورنہ benefit ایک ہی طر ح کا ہے چاہے گوند کتیرا ملائیں یا کشتہ قلعی ملا ئیں لیکن شاید کشتہ قلعی کا benefit زیادہ ہو ) میں نے ان سے پو چھا کہ اتنی گولیاں آپ کیا کر تے ہیں۔ خاموش ہو گئے پھر بتانے لگے کہ ہما رے ہا ں ایک صاحب کی ٹانگ ٹوٹ گئی۔ ہڈی جڑ گئی لیکن زخم میں پیپ پڑ گئی بہت علا ج کرائے حتیٰ کہ doctorو ں کے مشورے سے ٹانگ کاٹنے کا مشورہ ہوا۔ میں نے یہی ریٹھے والی گولیا ں صبح و شام استعمال کرانا شروع کر دیا۔ کچھ ہی عرصے کے بعدزخم بھرنا شروع ہو گیا اور مریض بھلا چنگا ہو گیا۔ اس دن سے میری ان گولیو ں کے بارے میں شہرت ہو گئی ہے اور دور دور سے لو گ ہڈی کے زخمو ں اور گلے سڑے بدبودار زخمو ں کے لیے لے جاتے ہیں۔ ان گولیو ں کی وجہ سے مجھے بہت آمدنی ہورہی ہے۔

About admin

Check Also

گرمی کی بیماریوں کا مرض پانی(water) سے

فرمان باری تعالیٰ ہے ہم نے ہر زندہ چیز پانی(water) سے بنائی کیا وہ اس ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *