Breaking News
Home / بواسیر(Hemorrhoids) / بواسیر(Hemorrhoids) سے نجات

بواسیر(Hemorrhoids) سے نجات

میرے دوست کے ہمسفر اکثر کلینک پر بیٹھتے ہیں ایک روز گھر پر آئے تو ہاتھ میں ایک نسخہ تھا بواسیر(Hemorrhoids) ختم کسی بھی قسم کی ہو۔
نسخہ: کوڑ تما(حنظل) 1/2 کلو تازہ لے لیں یہ مئی اور جون کے مہینے میں کثیرتعداد میں مل جاتے ہیں۔ یہ دیکھنے میں خربوزے سے مشابہ ہوتے ہیں سبز اور پیلے سائز کے چھوٹے خربوزے کے برابر ہوتا ہے۔ طریقہ: ان کو بیل سے توڑ لیں اور ہاون دستے میں کوٹ لیں خوب باریک کرلیں۔
طریقہ استعمال: جس فرد یا خاتون کو بواسیر(Hemorrhoids) ہو وہ اس باریک حنظل کو کسی لوہے کے برتن میں ڈال لے اور خود کھڑے ہوکر اس برتن میں اپنے دونوں پاوں سے اس کو گوندھنے کے انداز میں آدھے گھنٹے مکس کرے۔
دن میں دو بار یہ عمل دوہرائیں سات روز میں مکمل شفاءہوگی۔ مجرب ہے۔ جو صاحب یہ نسخہ لائے تھے بقول ان کے وہ کسی کو نہیں دیتے لیکن ایک doctor نے مانگ لیا تو دینا پڑا۔
اگر آدھا گھنٹہ کھڑا نہ ہوسکیں تو کرسی یا چارپائی پر بیٹھ کر یہ عمل کریں Hopefully زندگی میں دوسری بار کبھی یہ مرض نہ ہوگا Hopefully۔
اگر سات روز میں شفاءنہ ہوتو دن بڑھالیں۔ مگر کوڑتخم روز تازہ بنائیں نیاتوڑ کر لائیں۔ (ذ۔ق سرگودھا

About admin

Check Also

گرمی کی بیماریوں کا مرض پانی(water) سے

فرمان باری تعالیٰ ہے ہم نے ہر زندہ چیز پانی(water) سے بنائی کیا وہ اس ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *