Breaking News
Home / موٹاپا / بڑھا پیٹ لٹکی توند

بڑھا پیٹ لٹکی توند

چند خطوط میں بڑھے پیٹ اور لٹکی توند کا ذکر کیا گیا ہے۔ دوائی کھانے کے بعد بھی پیٹ کم نہیں ہوا۔ مایوسی کا اظہار کیا گیا ہے۔ اپنے تمام عورتیں و حضرات کیلئے مشورہ ہے کہ صبح کی سیر کو معمول بنائیں غذا سادہ اور زدوہضم(digest) استعمال کریں۔
پیٹ کے بڑھنے کی سب سے بڑی وجہ کھانا کھانے کے فوراً بعد پانی(water) پینا ہے سادہ غذا کھائیں مایوس نہ ہوں exercise کو اپنا معمول بنائیں ھوالشافی: لاکھ دانہ‘ زیرہ سیاہ‘ پودینہ اجوائن ہم weight کوٹ پیس لیں 1 tea spoonہ دن میں تین بار استعمال کریں ہمراہ پانی(water) اور غذ

About admin

Check Also

exercise موٹاپا اور فٹنس

weight کم کرنے کیلئے غذا میں کاربیدہ خصوصاً پیچیدہ کاربیدہ 60سے 65 فیصد ہو جو ...

One comment

  1. پچھنا کے عام فوائد
    خون صاف کرتا ہے اور حرام مغز کو فعال بناتا ہے۔
    ٭ شریانوں پر اچھا اثر ہوتا ہے۔
    ٭ پٹھوں کے اکڑاﺅ کو ختم کرنے کےلئےمفید ہے۔
    ٭دمہ اور پھیپھڑوں کے امراض اور انجائنا کےلئےمفید ہے۔
    ٭سردرد‘ دردِ شقیقہ اور دانتوں کے درد کو آرام دیتا ہے۔
    ٭آنکھوں کی بیماریوں میںمفید ہے۔
    ٭رحم کی بیماریوں اور ماہواری کےلئےمفید ہے۔
    ٭گنٹھیا اور عرق النساءمیںمفید ہے۔
    ٭فشار خون میں آرام پہنچاتا ہے۔
    ٭کندھوں ‘ سینہ اور پیٹھ کے درد میںمفید ہے۔
    ٭کاہلی‘ سستی اور زیادہ نیند آنے کی بیماریوں میںمفید ہے۔
    ٭ناسور،کیل‘ مہاسوں اور خارش میںمفید ہے۔
    ٭دل کے ضعف اور دردِ (kidney)گردہ میںمفید ہے۔
    ٭زہر خورانی میںمفید ہے۔
    ٭مواد بھرے زخموں کےلئےمفید ہے۔
    ٭الرجی میںمفید ہے۔
    ٭جسم کے کسی حصے میں درد ہو تو اس جگہ لگانے سے benefit ہوتا ہے۔
    ٭صحت یاب لوگ بھی کرا سکتے ہیں کیونکہ یہ سنت ہے اور اس میں بیماریوں سے بچاﺅ ہے۔ جیسا کہ ہر مرض میں ایک معروف بات ہے کہ بعض مریضs کو مکمل benefit ہوتا ہے اور بعض کو کم benefit ہوتا ہے اور بعض کو عارضی benefit ہوتا ہے کیونکہ شفاءاللہ تعالیٰ کی طرف سے ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *