Home / حسن و خوبصورتی / بھورے تلوں سے نجات

بھورے تلوں سے نجات

:دو بادام(almond) چھیل کرپیس لیں اور ایک انڈے کی سفیدی کے ساتھ جس میں آدھا tea spoonہ lemon کا رس ملا ہوا ہو ان اشیاء کا آمیزہ بنالیں۔ پندرہ منٹ تک چہرے پر لگائیں۔ اس کے بعد پہلے گرم پانی(water) سے اور پھر ٹھنڈے پانی(water) سے منہ دھولیں۔ ان تمام ترکیبوں کے علاوہ آپ روزانہ کسی نہ کسی طریقے سے اگر اپنی خوراک میں lemon کے رس کا استعمال کریں گے تو اس کے اندر موجود تیزابیت کا عنصر نہ صرف آپ کے زخموں کوجلد بھرے گا اور آپ کے دانتوں کو صاف ستھرا رکھے گا بلکہ آپ کے ناخن اور آپ کی جلد کی ہیئت کو بھی بہتر طور پر برقرار بھی رکھے گا۔
milk جلد کی خوبصورتی اور توانائی کا ذریعہ:جس طرح lemon سے آپ اپنی جلد کی خوبصورتی میں اضافہ کرسکتے ہیں اور اسے برقرار رکھ سکتے ہیں بالکل اسی طرح milk بھی ایک ایسا قدرتی ذریعہ ہے جس کی مدد سے آپ اپنی جلد کو مزید دلکش‘ خوبصورت اور توانا بناسکتے ہیں۔
جلد کو صاف اور ملائم رکھنے کیلئے:اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے چہرے کی جلد صاف اور ملائم رہے تو صرف milk میں کاٹن کا کپڑا بھگوئیں اور چہرے پرلگائیں۔آدھے گھنٹے کے بعد چہرے کے ٹھنڈے پانی(water) سے دھولیں یہ عمل آپ کے چہرے کی جلد کو صاف اور ملائم رکھے گا۔ دو tea spoonے milk میں آدھا tea spoonہ نمک(salt or white iodine salt) ملالیں اور اسے سوتے وقت چہرے پر لگائیں صبح اٹھ کر منہ دھولیں۔ یہ عمل آپ کے چہرے کو پھول کی پتی کی طرح ملائم اور صاف رکھے گا۔رنگت نکھارنے کیلئے:اگر آپ اپنے چہرے کی رنگت نکھارنا چاہتے ہیں تو دو بادام(almond) تھوڑے سے milk میں پیس لیں اور سوتے وقت چہرے پر لگائیں اور صبح ٹھنڈے پانی(water) سے چہرہ دھولیں۔کالی اور پھیکی رنگت کی بہتری کیلئے:رات کو تھوڑی سی چنے کی دال milk میں بھگوئیں اور دوسری صبح پیس کر اس میں تھوڑی سی ہلدی کا powder اور چند قطرے lemon کا رس ملائیں۔ اس آمیزے کو آدھے گھنٹے چہرے پر لگائیں پھر ٹھنڈے پانی(water) سے چہرہ دھولی



About admin

Check Also

آنکھوں کے سیاہ حلقے

٭کھیرے کے عرق کوخوب ٹھنڈا کر کے اور پھر اس میں روئی کے ٹکڑے آنکھ ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *