Breaking News
Home / ڈیپریشن / بے خوابی سے نجات

بے خوابی سے نجات

ایک سال سے مجھے را ت کو نیند نہیں آرہی۔ جاگتی رہتی ہوں۔ نیند کی گولی کھانے سے چند روز نیند آتی ہے پھر گولی کا اثر نہیں رہتا۔ میری عمر تیس سال ہے دو بچے ہیں۔ کوئی مالی پریشانی بھی نہیں۔ میرے میاں کا اپنا کاروبار ہے۔ کچھ رشتے دار کہتے ہیں کہ تم کسی گناہ میں مبتلا ہو۔ تمام رات اونگھتی رہتی ہوں۔ صبح دو گھنٹے کیلئے کچی پکی نیند آتی ہے۔ آپ مجھے کوئی ٹوٹکہ بتائیں جس سے بے خوابی دور ہوجائے۔ (حمیدہ بی بی)
مشورہ :بے خوابی کی کوئی نہ کوئی وجہ ضرور ہوگی۔ بعض دفعہ دماغ میں خشک(dry)ی کے باعث بھی نیند غائب ہوجاتی ہے۔ اس کیفیت میں بادام(almond)‘ ناریل‘ کدو کے بیجوں اور زیتون کے تیل ہم weight ملا کر خصوصی تیل بناتے ہیں۔ رات کو سر خصوصاً کنپٹیوں پر اس تیل کی مالش کرنے سے خشک(dry)ی دور ہوجاتی ہے۔ گیارہ دن یہ تیل لگانے کے بعد عموماً نیند آنے لگتی ہے۔ بڑی بوڑھیاں اصلی گھی کی مالش کرنے اورناخنوں پر گھی لگانے کی بھی تاکید کرتی تھیں۔
آپ صبح جو کا دلیہ milk میں پکا کر ایک tea spoonہ شہد(honey) ملا کر کھائیے۔ دوپہر کے کھانے میں دہی ایک پیالی ضرور شامل کیجئے۔ گھیا اور ٹینڈے کا سالن کھائیے۔ سلاد میں ایک دو کھیرے شامل کیجئے۔ غذا سے بہت فرق پڑتا ہے۔ میرے خیال میں دوائی کی بجائے غذائی مرض بہتر ہے۔ نماز پابندی سے پڑھئے۔ مسنون دعاوں میں نیند اچٹ جانے کی دعا بھی ہے‘ وہ یاد کرلیجئے۔ آپ کا problem حل ہوجائیگا۔

About admin

Check Also

Depression — Feel Better with These Natural Antidepressants

CONSIDER THIS: You’re lying on the couch, unable to motivate yourself enough to get up ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *