Breaking News
Home / نزلہ(Flu) وزکام / جب کبھی ہمارے گلے خراب ہونے لگتے تھے چاہے نزلہ سے یا کسی کھٹی چیز کے کھانے سے

جب کبھی ہمارے گلے خراب ہونے لگتے تھے چاہے نزلہ سے یا کسی کھٹی چیز کے کھانے سے

ہمارے پاس اپنے بھی چند ایک نسخے ہیں‘ انہیں ہم نے استعمال کیا بھی ہے اور کروایا بھی ہے اور اس کا نتیجہ بہت اچھا رہا ہے۔ وہ چند ایک نسخہ (نسخہ کیا چند ایک چیزوں کا استعمال ہے) جو ہم لوگ کرتے ہیں۔ ان میں سے ایک املتاس ہے جو ہم لوگ بچپن سے استعمال کرتے آئے ہیں جب کبھی ہمارے گلے خراب ہونے لگتے تھے چاہے نزلہ سے یا کسی کھٹی چیز کے کھانے سے‘ املتاس کی ٹکیاں چند ایک دودھ میں بھگو کر استعمال کرتے تھے۔ ایک دو دن کے استعمال سے گلے ٹھیک ہوجاتے۔ ترکیب استعمال: املتاس کی چند ایک ٹکیاں تھوڑے سے دودھ میں یا تو بھگو کر رکھ دیں یا پھر دودھ میں مسل کر اس کی لکڑیاں پھینک دیں اور اس کو استعمال کریں۔ دودھ کا رنگ چائے کے رنگ جیسا ہوجاتا ہے اور اس سے بہت فائدہ ہوتا ہے۔

About admin

Check Also

khaansi ka tootka

کھانسی کا تیربہدف آزمایا ٹوٹکہ (پ۔ش‘ اٹک) محترم حکیم صاحب السلام علیکم! ماہنامہ عبقری میں ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *