Breaking News
Home / others / جسم کے دردوں سے نجات پانا اب مشکل نہیں

جسم کے دردوں سے نجات پانا اب مشکل نہیں

جب سے میں نے یہ لیپ استعمال کیا اللہ کی توفیق سے cure and health کا پیغام میرے طرف بڑھا اور میں اس لیپ سے اتناhealth مند(healthy) ہوگیا اتنا طاقتور ہوگیا کہ وہ جسم جو ہر وقت دکھتا رہتا تھا اب وہ جسمhealth مند(healthy) ہوگیا ہے اور دکھتا نہیں ہے۔ میں ہر وقت ہائے ہائے کرتا رہتا تھا اب میری ہائے ہائے ختم ہوگئی ہے

قارئین! آپ کیلئے قیمتی موتی چن کر لاتا ہوں اور چھپاتا نہیں‘ آپ بھی سخی بنیں اور ضرور لکھیں (ایڈیٹر حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی)

انسان روز مرہ کی زندگی میں مختلف حالات سے گزرتا رہتا ہے‘ انسان کو زندگی کا سکون چاہیے لیکن بعض اوقات کوئی ایسی انوکھی چوٹ لگ جاتی ہے جو ہڈی کو تو نہیں توڑتی لیکن گوشت(meat) کو پھاڑ دیتی ہے یا پھر مسلسل درد ہوتا ہے۔ گھٹنے کی چوٹ‘ جسم کی چوٹ وغیرہ‘healthyی پانے کیلئے ایک ٹوٹکہ میں آپ کی خدمت میں عرض کرتا ہوں۔ لیکن اس سے پہلے اس ٹوٹکے کی وضاحت عرض کردیتا ہوں کہ چوٹ بچے کو لگے‘ بوڑھے یاجوان‘کمر کی چوٹ ہو ‘سر کی چوٹ ہو‘ پاؤں کی‘ گھٹنے کی‘ ٹخنے کی‘ کہیں کی بھی چوٹ ہو… وہ چوٹ نئی ہو یا پرانی آپ ایک حیرت انگیز لیپ کریں اور پھر اس کی تاثیر دیکھیں۔ یہ ٹوٹکہ مجھے ایک صالح درویش نے بتایا تھا اور انہوںنے وہ چیز لیکویڈ کی شکل میں مجھے بنی ہوئی دکھائی تھی۔ مجھے فرمانے لگے آپ کو کہیں چوٹ ہے میں نے عرض کیا ہاں مجھے ہلکی سی گھٹنے پر چوٹ ہے حج کے دوران ایک جگہ لگی ہے۔ گھٹنے سے کپڑا ہٹایا وہ دوائیملی ہلکے ہلکے ہاتھوں سے ملتے رہے فرمانے لگے پہلے میں مل رہا ہوں ملنے سے اس کا لیپ چڑھے گا اس کے بعد یہ بالکل خشک(dry) ہوجائے گی اور جلد کے ساتھ ایک جز بن جائے گی۔ واقعی انہوں نے ہلکے ہلکے ملا‘ ملتے ملتے وہ چیز مجھے محسوس نہ ہوئی کہ میری جلد پر لگی ہے یا نہیں اور بالکل انوکھا سا لیپ بن گیا مجھے فرمانے لگے چند دن ‘ چند ہفتے یہ لیپ کریں زندگی بھر کیلئے وہ درد ختم ہوجائے گا۔ لیکن مجھے تو ایک لیپ سے ہی اتنا فرق پڑا کہ جس سے مجھےhealth و تندرستی مل گئی پھر میں نے وہ مزید خود تو نہ بنایا لیکن اس کا نسخہ مختلف لوگوں کو دینا شروع کردیا اور ان سب کو یہ بات بتائی اس لیے کہ میں نے خود اس لیپ کا benefit پایا ہے‘چوٹ کا درد کہیں بھی ہو اور کتنا ہی پرانا ہو آپ اس لیپ کو استعمال کریں آپ کو حیرت انگیز رزلٹ ملیں گے یا ایسے لوگ جن کی ہڈی ٹوٹ گئی ہے اور ٹوٹنے کی وجہ سے ان کا جسم پٹھے اعضاء ہر وقت دکھتے رہتے ہیں یا پھر وہی متاثرہ حصہ ہڈی جڑنے کے بعد بھی دکھ رہا ہو اگر وہ لوگ یہ لیپ کریں تو انہیں بہت زیادہ benefit ہوگا۔
ایک پہلوان مجھ سے کہنے لگے کہ میں جوانی میں پہلوانی کرتا تھا بہت کثرت اور طاقت ہوتی تھی اور بہت exerciseیں کرتے تھے‘ اب بڑھاپا ہوگیا جسم کا انگ انگ دکھتا ہے‘ پہلے تو ایسی گولیاں کھاتا رہا جو درد ختم کرنے والی ہوں اس سے benefit توہوجاتا لیکن وقتی benefit ہوتا پھر میں نے ان گولیوں کا استعمال چھوڑ دیا اور اب اندرونی طور پر آپ کا وہ نسخہ استعمال کرتا ہوں جس میں شہد(honey) میں زعفران ملا ہوا اور ایک انڈا اور زیتون کا تیل پھینٹ کر استعمال کرنا تھا اس سے میرے جسم کی ساری دردیں ختم ہوگئیں اور گھٹن ختم ہوگئی پھر بعد میں بھی مجھے چوٹیں لگتی رہیں اور ان چوٹوں کیلئے بھی یہی لیپ میں استعمال کرنے لگا اور جب سے میں نے یہ لیپ استعمال کیا اللہ کی توفیق سے cure and health کا پیغام میرے طرف بڑھا اور میں اس لیپ سے اتناhealth مند(healthy) ہوگیا اتنا طاقتور ہوگیا کہ وہ جسم جو ہر وقت دکھتا رہتا تھا اب وہ جسمhealth مند(healthy) ہوگیا ہے اور دکھتا نہیں ہے۔ میں ہر وقت ہائے ہائے کرتا رہتا تھا اب میری ہائے ہائے ختم ہوگئی ہے۔
پہلوان کہنے لگےیہ لیپ آپ نے مجھے دیا چونکہ میں پہلوان ہوں اور لوگ میرے پاس آتے ہیں‘ کوئی موچ نکلوانے آتا ہے‘ کوئی ہڈی جڑوانے آتا ہے‘ کوئی کمر کے موہرے ٹھیک کروانے آتا ہے کوئی جسم اور پنڈلیوں کے درد کیلئے آکر مجھ سے استفادہ(benefit) کرتا ہے میں نے یہ لیپ لوگوں کو بنا کر دینا شروع کردیا جس جس کو دیا چوٹ کے درد کیلئے اس کو بہت benefit ہوا ایسے ایسے لوگ جو چوٹ کے درد سے بہت زیادہ متاثرہ تھے اور پریشان تھے اور انہیں کسی بھی دوائی سے benefit نہیںہوتا تھا ان لوگوں کو میں نے یہ دوائی دی اور نہایت benefit ہوا۔
پہلوان کہنے لگے میں اب اپنے سابقہ پیشے سے کم اوراس لیپ سے زیادہ مشہور ہوگیا ہوں اور لوگ میرے پاس لیپ والی ڈبی لینے آتے ہیں کہنے لگے میں یہ لیپ والی ڈبی تیس روپے کی دیتا ہوں اور مجھے روزی بھی مل جاتی ہے شہرت بھی … کیونکہ اس کے رزلٹ بھی اچھے ہیں کوئی ایک ڈبی سے کوئی دو سے کوئی تین سے مستقل شفاء یاب ہوجاتا ہے جو مستقل کچھ عرصہ استعمال کرلیتا ہے پرانے سے پرانادرد‘ پرانی سے پرانی تکلیف اس کے لیپ سے بالکل ختم ہوجاتی ہے۔ چوٹ کہیں بھی لگی ہو‘ گوشت(meat) پر ہو یا ہڈی پر‘ سینے پرہو ‘ کمر پر ہو‘ ٹانگوں پر ہو‘ گھٹنے پر ہو‘ ٹخنے پر ہو جہاں بھی لگی اس چوٹ کیلئے اس کا رزلٹ بہت بہترین ہے …
ایک گدھا ریڑھی چلانے والے کو میں نے یہ نسخہ دیا تھا اور اس سے کہا کہ دیکھو یہ لوگوں کو بنابنا کر دینا شروع کردو اور جس کو چوٹ ہواس کیلئے بہترین دوائی ہے …
دراصل گدھا ریڑھی والا اپنے گدھے کا خود مرض کرتا اور پھر وہ گدھوں کا معالج بھی تھا کہنے لگا کہ میرے پاس گدھوں کی بیماریوں کیلئے مرض معالجہ کیلئے لوگ آتے ہیں میں انہیں دوائیں دیتا ہوں میں نے انہیں بتایا کہ یہ نسخہ چوٹ کیلئے بہت لاجواب ہے انہیں میں نے اس کی ترکیب بھی سمجھا دی فائدے بھی بتادئیے۔ وقت گزرگیا کچھ ہی عرصے کے بعد وہ صاحب میرے پاس آئے کہنے لگے کہ میں گدھوں کیلئے‘ جانوروں کیلئے‘ گھوڑوں کیلئے اور بیلوں کیلئے یہ دوائی بنا کر دیتا ہوں۔ حتیٰ کہ اس سے تو اونٹ بھی ٹھیک ہوجاتے ہیں جہاں جہاں چوٹ لگی ہوئی ہو وہاں نہایتمفید ہے۔ کہنے لگے چڑیا گھر والے میرے پاس ایک دفعہ آئے اور یہ ڈبی لے گئے کہنے لگے کہ ہمارا ہرن گرا ہے اس کو چوٹ لگی ہے ہم نے بہت دوائیں استعمال کیں لیکن benefit نہیں ہوا سنا ہے آپ جانوروں کی چوٹ کیلئے کوئی لیپ دیتے ہیں میں نے انہیں ایک ڈبیا دے دی ان کو بہت benefit ہوا اور ان کا ہرنhealthy ہوگیا۔ اب مستقل چڑیا گھر والے مجھ سے یہ لیپ لے کر جاتے ہیں اور اس لیپ سے انہیں بہت benefit ہوتا ہے بعض لوگ ایسے جو اپنے جانور خود پالتے میں انہیں میں یہ لیپ دیتا ہوں اور انہیں benefit ہوتا ہے۔
ایک صاحب کو گھوڑے پالنے کا بہت شوق تھا اور گھوڑے انکی زندگی اور حیات تھے… شاید انہیں اپنی اولاد سے بھی اتنی محبت نہیں ہوگی جتنی گھوڑوں سے محبت ہے۔ میں نے انہیں یہ لیپ دیا کیونکہ ان کا شکوہ یہ تھا ان کے گھوڑے کی ایک ٹانگ میں مسلسل درد رہتا تھا اور وہ ٹانگ اٹھا کر چلتا تھا میں نے انہیں یہ نسخہ دیاکچھ ہی عرصے کے بعد کہنے لگے میرا گھوڑا جس پر اب تک میں نے بائیس ہزار روپے لگائے تھے وہhealthy نہ ہوا آپ کی دو تین ڈبیوں سےhealthy ہوگیا
قارئین! یہ لیپ آپ بھی بناسکتے ہیں اسے کوشش کریں کہ بندڈبی میں محفوظ رکھیں اور یہ نہایت benefitial چیز ہے میں نے جس جس کو بھی دیا اس نے استعمال کیا کوشش کریں تازہ بنائیں زیادہ پرانا نہ بنا کر رکھیں۔
کچھ عرصہ ضرور استعمال کریں۔ اب قارئین اس کی ترکیب میں آپ کو بتاتا ہوں کہ اس کی ترکیب اور نسخہ کیا ہے وہ ایسا کون سا راز ہے جس کے اتنے فوائد ہیں۔
ترکیب اورنسخہ سنیے:۔دیسی انڈے کی سفیدی تین عدد‘ (زردی نہ ہو) جتنی سفیدی ہو اتنا دیسی ادرک(Zingiber or ginger) کا پانی(water)‘ آپس میںملا لیں اور اب اس سفیدی اور )
پانی(water) میں دو عدد فینائل کی گولیاں ڈال دیں کچھ دیر رکھیں فینائل کی گولیاں اس میں گھل جائیں گی اس میں مکس کرکے آپس میں اس کسی ڈبی یا بند ڈھکن کی بوتل میں محفوظ رکھیں اور محفوظ رکھنے کے بعد اسے جب بھی استعمال کریں اس وقت ہلا لیا کریں اب اس لیپ کو جہاں بھی درد ہو تھوڑا سا لگائیں اور ہلکا ہلکا ملیں خشک(dry) ہوجائے پھر تھوڑا سا لیپ ڈال لیں پھر ہلکا مل لیں اس طرح تین دفعہ… اس کے بعد آپ محسوس کریں گے یہ جلد میں جذب ہوگیا اور احساس اور پتہ بھی نہیں چلے گا کہ آپ نے لیپ لگایا بھی نہیں وہ صبح و شام یہ لیپ آپ مستقل استعمال کریں چند ہفتے آپ استعمال کرنے سے آپ کو درد میں حیرت انگیز افاقہ ہوگا۔
جس انسان نے مجھے یہ فارمولا دیا تھا فرمانے لگے کہ پاؤں کی fingers کے درمیان اکثر پاؤں گل جاتا ہے ایسے میں اگر یہ دوائی استعمال کرائی جائے تو پاؤں گلنا ختم ہوجاتا ہے‘ بہت benefit ہوتا ہے اور بہت نفع ہوتا ہے اورhealth اور تندرستی ملتی ہے۔ میں نے واقعی یہ دوائی جس جس کو بھی استعمال کرائی اس نے benefit دیا اور اس نے تعریف کی۔آپ بھی استعمال کرائیں ایسی چیز جو بہت بے ضرر اور بہت سستی لیکن تندرستی اورhealth کے اعتبار سے بظاہر ایک ٹوٹکہ لیکن بہت لاجواب ٹوٹکہ ہے۔

About admin

Check Also

Diets that give energy but dont increase weight

There are many diets that give you energy but don’t increase your weight. These diets ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *