Breaking News
Home / جوڑوں میں درد / جوڑوں کے درد کا نسخہ

جوڑوں کے درد کا نسخہ

آپ کی ایک کتاب جس کا نام مجھے اب یاد نہیں اس میں جوڑوں کے درد کا نسخہ جو اجوائن‘ کلونجی اور آک کی جڑ ہموزن لیکر پیس لیں‘صبح وشام نیم گرم دودھ کیساتھ آدھا چمچ استعمال کریں۔ کئی لوگوں کو استعمال کرایا اور الحمدللہ کافی لوگوں نے دعاؤں سے نوازا ہے۔

About admin

Check Also

aik behtreen nuskha

 t     بے شمار مریضوں کی کمر کی بیلٹیں اتر گئیں‘ شاٹیکا اور لنگڑی ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *