Breaking News
Home / جوڑوں میں درد / جوڑوں کے درد کیلئے

جوڑوں کے درد کیلئے

ھوالشافی: سناءمکی‘ لاجونتی‘ سونٹھ‘ کلونجی ہم وزن پیس لیں‘ پھر شہد کی مدد سے چنے کے برابر گولیاں بنالیں‘ ایک گولی صبح اور ایک رات کو دودھ کے ساتھ لیں‘ انشاء اللہ جوڑوں کے درد سے نجات ملے گی۔(محمد صادق‘سکھر)۔

About admin

Check Also

جوڑوں کے درد کا نسخہ

آپ کی ایک کتاب جس کا نام مجھے اب یاد نہیں اس میں جوڑوں کے ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *