Breaking News
Home / خارش / داد چنبل کا آسان ترین نسخہ

داد چنبل کا آسان ترین نسخہ

ھوالشافی: پھٹکڑی 4 تولہ‘ توتیا6 ماشہ‘ روغن تل سیاہ 6 ماشہ۔ ترکیب: پھٹکڑی کو آہنی توے پر پھلاں (بریاں) کرلیں اور سفوف بناکر تمام اشیاءمکس کرلیں اور توتیائے سبز کو روغن مذکورہ میں حل کرکے مثل مرہم بنالیں اور داد اور چنبل پر دن میں صرف دو مرتبہ لگائیں۔(ایم اے قریشی‘ چولستان شریف)

About admin

Check Also

puraani chumbul ka ilaj

  پرانی سے پرانی چنبل کا آزمودہ علاج محترم حکیم صاحب السلام علیکم! میرے پاس پرانی ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *