Breaking News
Home / others / دبلا پن

دبلا پن

میں کالج میں پڑھتی ہوں اور بہت کمزور ہوں۔ رنگ بھی کالا ہوتا جا رہا ہے۔ مجھے دیکھ کر سب مذاق اڑاتے ہیں۔ کیا کوئی دوائی ایسی ہے جس سے میں موٹی ، میرا رنگ صاف ہو جائے؟ رات کو سوتے وقت کریم بھی چہرے پر لگاتی ہوں، پھر بھی رنگ خراب ہوتا جا رہا ہے۔ میں کیا کروں؟(طاہرہ رضا)
٭ کچھ لوگ کھانے پینے کے باوجود دبلے ہوتے ہیں۔ ان کی جسمانی ساخت ہی ایسی ہوتی ہے۔ آپ ماشاءاللہ پڑھ رہی ہیں۔ ذہین ہیں ،پھر آپ نے کیوں دبلے پن کو سر پر سوار کر رکھا ہے؟ دبلے پتلے لوگ موٹے لوگوں کے مقابلے میں زیادہhealth مند(healthy) اور پھر تیلے ہوتے ہیں۔ اپنی غذا کی طرف دھیان کیجئے۔ بادام(almond) اور کشمش آدھے کپ پانی(water) میںبھگوئیے اور صبح اٹھ کر پہلے نماز پڑھئے، پھر آدھ گھنٹہ سیر کر کے بادام(almond) اور کشمش کھا کر ایک glass milk پی لیجئے۔ آپ توس پر شہد(honey) اور بالائی لگا کر کھا سکتی ہیں۔ ہری سبزیاں کھائیے۔ ہفتے میں دو بار آدھے lemon کا رس ایک tea spoon milk میں ملا کر چہرے پر ملئے دس منٹ بعد بیسن سے منہ دھو لیجئے۔ سردی کا موسم آئے تو چار چھوہارے رات کو پانی(water) میں بھگو کر رکھئے۔ چھوہارے صبح کھا کر ایک glass milk پی لیجئے۔
آپ کیلے کا ملک شیک پی سکتی ہیں۔ تازہ سبزیاں اور کھیرے آپ کیلئےمفید ہیں۔ روزانہ ایک سیب ، دو کیلے، ایک کھیرا اپنی غذا میں شامل رکھئے۔ ہفتے میں دو تین بار دس عدد سوکھی خوبانیاں پانی(water) میں بھگو کر صبح کھا لیا کیجئے۔ اس دن بادام(almond) اور کشمش نہ کھائیے۔ weight بھی بڑھ جائے گا ، رنگ بھی صاف ہو گا۔ پانچوں وقت کی نماز پڑھنے سے چہرے پر رونق آجاتی ہے۔ آپ نماز باقاعدگی سے پڑھئے۔

About admin

Check Also

Diets that give energy but dont increase weight

There are many diets that give you energy but don’t increase your weight. These diets ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *