Breaking News
Home / kidney / دردگردہ پتھری

دردگردہ پتھری

دردگردہ پتھری ، مثانہ کیلئے لاجواب health tip health tip: قلمی شورہ آدھ کلو، نوشادر آدھ پائو، سوہاگہ آدھ پائو، جوکھار آدھ پائو، سنگ یہود آدھ پائو، ریٹھے آدھ پائو، بھلاوے ایک پائو۔ یہ سب چیزیں عمدہ کوٹ چھان لیں پھر لوہے کی کڑاہی لیں نیچے ہلکی آگ جلائیں، اس میں پہلے قلمی شورہ ڈال دیں جب پانی ہوجائے پھر باقی چیزیں ڈال دیں ۔ دھواں آنکھوں کو نہ لگنے پائے جب کڑاہی سے دھواں ختم ہوجائے تو دوائی تیار ہے۔کوٹ پیس لیں۔ خوراک: 2 گرام دوائی ہمراہ سیون اپ کی بوتل کے ساتھ کھالیں پھر چار گھنٹے بعد قابل برداشت گرم پانی کے ٹب میں بیٹھ جائیں۔ ساتھ خوب گرم پانی رکھ لیں اور تھوڑا تھوڑا ٹب میں ملاتے جائیں تاکہ پانی گرم رہے۔ جب آدھ گھنٹہ ہوجائے تو ایک کپ چائے کا ایک عدد لیموں نچوڑ کر پی لیں آدھ گھنٹہ اور پانی میں رہیں جو آپ کو پیشاب آئے گا وہ پانی والے ٹب میں ہی کریں انشاءاللہ آپ کی پتھری پہلی خوراک سے ختم ہوکر نکل جائے گی اگر نہ نکلے تو دوسرے دن پھر ایسا ہی کریں۔ میں نے یہ health tip جس کو بھی دیا ہے اس کی پتھری پہلی دفعہ سے ہی نکل گئی ہے۔ اگر پتھری کھجور کی گٹھلی سے بڑی ہو تو ڈاکٹر سے مشورہ کریں اگر چھوٹی ہو تو نکل جائے گی۔

About admin

Check Also

29بیماریاں اکیلا ٹانک !حیرت ہی حیرت

جس نے بھی کچھ عرصہ توجہ اور اعتماد سے استعمال کیا اس نے بہت فائدے ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *