Breaking News
Home / kidney / درد گردہ اور پتھری کا علاج

درد گردہ اور پتھری کا علاج

درد گردہ اور پتھری کا علاج: پتھری‘ ریت یا گیس کی تکلیف کیلئے کئی بار کا آزمایا ہوا health tip ہے۔ ھوالشافی: سونٹھ‘ سونف‘ نوشادر‘ کالانمک‘ کالی مرچ اور رائی یہ چھ چیزیں ہیں ہم وزن لینی ہیں۔ ایک ایک چھٹانک لے کر باریک پیس لیں۔ صبح و شام چھوٹی چمچ پانی کے ہمراہ لے لیں۔ پانی زیادہ پینا ہے۔ پتھری‘ ریت جو بھی گردہ میں ہوں گی خارج ہوجائیں گی۔ ایک دفعہ میرے ایک عزیز جن کو گردہ میں پتھری تھی‘ ڈاکٹر نےآپریشن کی تاریخ دی‘ اس دوران یہ پھکی ان کو دی گئی اور جب آپریشن کیلئے گئے تو گردہ میں پتھری بالکل نہ تھی‘ ڈاکٹرز حیران تھے یہ سب اس پھکی کا کرشمہ تھا‘ ویسے بھی چاول یا دیگر کوئی بادی اشیاء کھالیں یہ پھکی ضرور ایک چھوٹی چمچ کھالیتے ہیں آسانی سے غذا ہضم ہوجاتی ہے۔

About admin

Check Also

29بیماریاں اکیلا ٹانک !حیرت ہی حیرت

جس نے بھی کچھ عرصہ توجہ اور اعتماد سے استعمال کیا اس نے بہت فائدے ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *