Breaking News
Home / دل / دل کی شریانوں کو کھولنے کا اکسیر نسخہ

دل کی شریانوں کو کھولنے کا اکسیر نسخہ

lemon ادرک(Zingiber or ginger) اور لہسن کا رس ایک ایک پیالی، سرکہ سیب ایک پیالی، ان چاروں رسوں کو ملا کر دھیمی آنچ پر نصف گھنٹہ رکھیں۔ جب آمیزہ تین پیالی رہ جائے تو اتار کر ٹھنڈا ہونے کے بعد اس آمیزے میں تین پیالی شہد(honey) ملاکر اس آمیزہ کو بوتل میں محفوظ کرلیں۔ روزانہ نہار منہ ایک tea spoon استعمال کریں۔ Hopefully دل کی بند شریانیں کھل جائیں گی۔
(مسز سلیمان‘ڈنمارک)

About admin

Check Also

امراض قلب اور طب نبویﷺ کے کمالات

چھاتی میں محسوس ہونے والا یہ جان لیوا درد عام طور پر ناگہانی طور پر ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *