Breaking News
Home / خارش / دھدری کا آسان اور مفت علاج

دھدری کا آسان اور مفت علاج

محترم حکیم صاحب! میرے پاس ایک چھوٹا سا نسخہ ہے جس کو میں نے کئی لوگوں کو بتایا سب کو ہی فائدہ ہوا نسخہ درج ہے۔ ھوالشافی: اگر کسی کو دھدری ہو تو گیلی کیکر کی لکڑی چولہے میں لگادیں اس کے پیچھے سے پانی نکلے گا‘ دھدری پر لگادیں۔ ایک دفعہ ہی لگانے سے دھدری ختم ہوجاتی ہے۔

About admin

Check Also

puraani chumbul ka ilaj

  پرانی سے پرانی چنبل کا آزمودہ علاج محترم حکیم صاحب السلام علیکم! میرے پاس پرانی ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *