Home / دماغ / ذہن اور حافظہ تیز کرنے کیلئے

ذہن اور حافظہ تیز کرنے کیلئے

786 بار بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم پانی(water) پر دم کرکے طلوع آفتاب کے وقت پیے تو ذہن کھل جائیگا اور حافظہ قوی ہوجائے گا۔ ٭ سورۂ الم نشرح لکھ کر پانی(water) میں گھول کر پلانا تحصیل علم کیلئے اور ان لوگوں کیلئے جو Holy Quran حفظ کررہے ہوں ان کیلئے نہایتمفید ہے۔ انشاء اللہ ذہن تیز ہوجائیگا اور Holy Quran پاک جلد حفظ ہوجائیگا۔٭ جن لوگوں کا حافظہ بہت کمزور ہو وہ سات دن تک اس آیت کریمہ کو روٹی کے ٹکڑے پر لکھ کر کھالیا کریں۔ ابتدا ہفتہ سے کرے اور جمعہ کو ختم کردے۔ اللہ پاک حافظہ بہت بہتر کردیں گے اور چیزیں جلد یاد ہوجایا کریں گی۔ (بندہ خدا‘ واہ کینٹ)



About admin

Check Also

معجون دماغی(10 دن میں مرض نسیان دور)۔

نسخہ:کشتہ مرجان 30گرام‘ عود لکڑ 15 گرام‘ گاؤزبان 100 گرام‘ باورنجیوبہ 30 گرام‘ صندل سفید ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *