Breaking News
Home / معدہ / زبان ذائقہ محسوس نہ کرسکے قبض ہو یا دست آرہے ہوں‘ کھٹے ڈکار آتے ہوں‘ متلی قے آتی

زبان ذائقہ محسوس نہ کرسکے قبض ہو یا دست آرہے ہوں‘ کھٹے ڈکار آتے ہوں‘ متلی قے آتی

جس مریض کی زبان ذائقہ محسوس نہ کرسکے قبض ہو یا دست آرہے ہوں‘ کھٹے ڈکار آتے ہوں‘ متلی قے آتی ہو ایک ہرڑ کو دھو کربِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم پڑھ کر منہ میں رکھ کر چوسیں ‘شروع میں کڑوی اور ترش لگے گی‘ چوسنے کا دل نہیں کرے گا مگر ہمت نہیں ہارنی جب چوستے چوستے صرف گٹھلی باقی رہ جائے گٹھلی باہر پھینک دیں اوپر سے ایک گلاس یا دو گلاس پانی پی لیں۔ آپ کے منہ کا ذائقہ میٹھا ہوجائے گا اور آپ ایک خاص قسم کی لذت محسوس کریں گے۔ چند منٹ بعد متلی قے رک جائے گی‘ کھٹے ڈکار آنا بند ہوجائیں گے دست رک جائیں گے اگر قبض ہوگی تو کھل جائے گی‘ دست ہونے کی صورت میں ہرڑ چوسنے یا کھانے کے بعد پانی نہ پیا جائے تو زیادہ بہتر ہے۔

About admin

Check Also

Islamabad Rawalpindi Marriage Ads

  To put your Marriage ad for free give your information in comments Girl 28., ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *