Home / وظائف / سخت مزاج شوہر اور نافرمان اولاد کیلئے نایاب عمل

سخت مزاج شوہر اور نافرمان اولاد کیلئے نایاب عمل

محترم حکیم صاحب السلام علیکم! میرے پاس کسی کےدل کو تسخیر کرنےکا ایک لاجواب عمل ہے جومیں قارئین کی خدمت میں پیش کررہی ہوں:۔ہفتہ اور اتوار کی درمیانی رات کو چینی اپنے سرہانے رکھ لیں‘ پھر اتوار کی صبح فجر کی نمازکے بعد  سُبْحٰنَ الَّذِیْ سَخَّرَ لَنَا ہٰذَا وَمَا کُنَّا لَہٗ مُقْرِنِیْنَ  اکتالیس مرتبہ پڑھ کر چینی پر دم کردیں۔ بعدازاں روزانہ یا ضرورت پڑھنےپر یہی چینی پانی‘ دودھ‘ شربت‘ میں ملا کر پلادیں۔ نافرمان اولاد‘ سخت مزاج شوہر یا بیوی اور گھر کے دیگر افراد کو مسخر کرنے کیلئے مجرب عمل ہے۔ یہ عمل صرف ضرورت اور جائز کام کیلئے کیا جائے۔ نوٹ: ناجائز مقصد کیلئے کرنے والانقصان کا خود ذمہ دار ہوگا



About admin

Check Also

دشمن کی نظر سے مستور رہنے کا ایک عمل

  ایک عامل سے بہت ہی نایاب عمل مجھے ملا جس کا طریقہ کچھ اس ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *