Breaking News
Home / حسن و خوبصورتی / سردیوں(winter) کا بہترین lotion خود تیار کریں

سردیوں(winter) کا بہترین lotion خود تیار کریں

سردیوں(winter) میں ہر گھر کا دستور دیکھا کہ lotion اور ویزلین کا استعمال بہت زیادہ ہوجاتا ہے‘ اس قدر مہنگائی اور پھر مہنگے lotion خریدنا ناممکن ہوچکا ہے‘ lotion کا استعمال نہ ہو تو چہرہ اور ہاتھ پھٹ جاتے ہیں۔
زندگی بھر کا اصول بنالیجئے‘ lotion کا طریقہ حاضر ہے جو کہ راقمہ نے تمام زندگی استعمال کیا اور اپنے بچوں کو کروایا۔ اس lotion کی خاصیت یہ ہے کہ بچپن میں بچوں کو یہ lotion استعمال کروایا تو بچوں کو کچھ عرصے بعد ہمیشہ کیلئے lotion استعمال کرانے کی ضرورت نہیں پڑے گی‘ لگانے کے بعد چہرہ خشک(dry) ہوجاتا ہے ہاتھ اکڑ جاتے ہیں۔
lotion بنانے کا طریقہ
صوفی سویاں صابن ایک چھٹانک لے کر عرق گلاب میں بھگودیں۔ خوب نرم ہوجائیں تو اس میں glasrine آدھ چھٹانک‘ lemon کا عرق ایک tea spoon‘ پھٹکڑی ایک چٹکی‘ میٹھا سوڈا ایک چٹکی‘ نمک(salt or white iodine salt) دو چٹکی‘ ان کو glass کے پیندے سے اتنا گھوٹیں کہ وہ ویزلین کی طرح ہوجائے رات کو سونے سے قبل ہاتھ اور پاؤں(feet) پر لگائیں۔ بے حد cheap اور بے حد موثر ہے۔ اس lotion کے استعمال سے ہاتھ پاؤں(feet) بے حد سفید ہوجاتے ہیں اور ملائم رہتے ہیں۔
پاؤں(feet) کی ایڑیاں کبھی نہیں پھٹیں گی
اکثر افراد باوضو رہتے ہیں‘ کثیرافراد کو یہ problem درپیش ہے پاؤں(feet) کی fingers میں infection ہوجاتا ہے جو کہ بے حد دردful ہے‘ تیربہدف نسخہ حاضر خدمت ہے:۔ ھوالشافی: سفید چاک لیں ا سکو پیس لیں‘ یہ سفید powder بن جائے گا‘ اس کو fingers میں بھرلیں دو گھنٹے تک پاؤں(feet) پانی(water) میں نہ ڈالیں‘ رات کو بھی fingers میں لگالیں‘ اللہ شفاء دے گا۔

About admin

Check Also

آنکھوں کے سیاہ حلقے

٭کھیرے کے عرق کوخوب ٹھنڈا کر کے اور پھر اس میں روئی کے ٹکڑے آنکھ ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *