Breaking News
Home / others / سرمیں درد اور قبض

سرمیں درد اور قبض

میری عمر 28 سال ہے میرے سر میں اکثر درد رہتا ہے‘ قبض بھی کبھی کبھار ہوجاتی ہے۔ ہلکا ہلکا درد ہر وقت رہتا ہے۔ تقریباً دو سالوں سے یہ درد ہے۔ اس درد کی وجہ سے دماغ اور دور کی نظر بھی کافی کمزور ہے۔ (عائشہ ظفر‘ کمالیہ)
مشورہ: سونف‘ کوزہ مصری‘ بادام(almond) باریک پیس کر روزانہ رات کو ایک ایک tea spoonہ سادہ پانی(water) سے پھانک لیں۔ تقریباً ایک دو ماہ استعمال کریں۔ نزلہ(Flu) زکام ہوتو یہ دوائی استعمال نہ کریں۔ صبح اٹھنے پر عینک لگائیں اور سوتے وقت اتاریں۔ البتہ وضو‘ غسل‘ منہ دھونے کے وقت اتار سکتی ہیں

About admin

Check Also

10 ways to sharpen your mind

if you want your mind to be fresh and sharp here are some tips.  try ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *