Breaking News
Home / دل / سفوف ٹھنڈک

سفوف ٹھنڈک

دل کی گھبراہٹ‘ گرمی‘ اختلاج قلب اور بے چینی کیلئے موثر ہے۔ طباشیر نقرہ 25 گرام الائچی خورد 15 گرام‘ قلمی شورہ 15 گرام‘ زیرہ سفید 15 گرام‘ کشتہ ابرک سفید 50 گرام‘ مصری 100 گرام تمام کا سفوف بنالیں 5 تا 10 گرام ہمراہ پانی(water) صبح و شام استعمال کریں۔

About admin

Check Also

امراض قلب اور طب نبویﷺ کے کمالات

چھاتی میں محسوس ہونے والا یہ جان لیوا درد عام طور پر ناگہانی طور پر ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *