Breaking News
Home / others / سم میں چربی کی گلٹیاں ختم ہوجاتی ہیں۔ لوگ آپریشن کے ذریعے انہیں نکلواتے ہیں

سم میں چربی کی گلٹیاں ختم ہوجاتی ہیں۔ لوگ آپریشن کے ذریعے انہیں نکلواتے ہیں

دوسرا نسخہ ہمارے پاس ادرک کا ہے ادرک ثابت مطلب گیلی ادرک بھی استعمال کرسکتے ہیں اور سونٹھ کو پیس کر بھی اس کو استعمال کرسکتے ہیں۔ میری بھابی نے میرے دونوں بھتیجوں کی پیدائش میں ویکسین لگوائی تھی‘ انجکشن سے بھابی کی بازو سوجنے لگی تو امی نے کہا کہ سونٹھ پسی ہوئی کو تھوڑا سا پانی سے گیلا کرکے اس جگہ پر لگائیں۔ اس کے استعمال سے وہ گلٹی جو انجکشن کی وجہ سے ہوئی تھی چند ایک دفعہ کے استعمال سے ختم ہوگئی اور آپریشن سے میری بھابی بچ گئیں۔ اگر کسی کے پاس سونٹھ نہ ہو تو وہ گیلی ادرک کا ٹکڑا کاٹ کر اس جگہ پر استعمال کرسکتے ہیں اس سے بھی فائدہ ہوتا ہے۔ ادرک کی وجہ سے ہی جسم میں چربی کی گلٹیاں ختم ہوجاتی ہیں۔ لوگ آپریشن کے ذریعے انہیں نکلواتے ہیں لیکن اگر ایسی گلٹیوں پر ادرک لگادی جائے تو اس سے یہ گلٹیاں ختم ہوجاتی ہیں۔

About admin

Check Also

Diets that give energy but dont increase weight

There are many diets that give you energy but don’t increase your weight. These diets ...

One comment

  1. I have noticed you don’t monetize your website, don’t waste your traffic,
    you can earn additional cash every month because you’ve got high quality content.

    If you want to know how to make extra bucks, search for: Mertiso’s tips best adsense alternative

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *