Breaking News
Home / جنسی زندگی / سوزاک کا مرض

سوزاک کا مرض

خدا کی پناہ! اس قدر خوفناک بیماری ہے‘ عضو میں سخت جلن‘ درد‘ پیپ خارج ہوتی ہے اور جلن اس قدر ہوتی ہے کہ مریض urine کرتے وقت خوف محسوس کرتا ہے اور یہ مرض ایسا چھوت دار ہے کہ اگر سوزاک والا مریض urine کرے اور پھر اس جگہ دوسرا عام آدمی urine کرے تو عام آدمی بھی اس مرض میں مبتلا ہوسکتا ہے۔
ھوالشافی: ست بیروزہ خود بنائیں یا کسی اچھی کمپنی کا لیں۔
ست بیروزہ 5 تولہ‘ لوبان خام اچھا والا 5 تولہ۔ کو خوب کھرل کریں اور ایک تا دو رتی صبح و شام ہمراہ لسی دیں۔
8 یوم تک مرض کریں۔ 3 یوم میں مریض ٹھیک ہوجائے گا اور ساتھ پانی(water)‘ لسی بکثرت پئیں یا شربت بزوری دیں‘ milk کی لسی بھی استعمال کریں۔

About admin

Check Also

قلت حیض

  ھوالشافی: ہلدی‘ ملٹھی‘ سونف ہموزن پیس کر دو دو ماشہ صبح و شام ماہوار ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *