Breaking News
Home / (diabetes)شوگر / شوگر نارمل کرنے کا روحانی ٹوٹکہ

شوگر نارمل کرنے کا روحانی ٹوٹکہ

شوگر نارمل کرنے کا روحانی ٹوٹکہ: ایک بار عبقری میں مضمون حال دل میں پڑھا تھا کہ شوگر جتنی بھی زیادہ ہو اسے کم کرنے کیلئے تین بار سورۂ قدر اور تین بار سورۂ کوثر پانی پر دم کرکے مریض کو پلائیں شوگر کم ہوجائے گی۔ میری نانی اماں ہسپتال میں تھیں ان کی شوگر بہت زیادہ تھی ان کے خون میں ’’کی ٹائن‘‘ جراثیم بہت زیادہ تھے‘ میں نے ان کو پانی پر درج بالا عمل دم کرکے دیتی رہی‘ بعد میں ڈاکٹر خود حیران کے پہلے اتنی زیادہ شوگر اب ٹیسٹ کروانے پر ان کی شوگر نارمل ہوگی اور ان کے خون میں جراثیم ’’کی ٹائن‘‘ کم ہوگئے ہیں۔

About admin

Check Also

اگر کسی مرد یا عورت کو شوگر ہو

شوگر کے مریض متوجہ ہوں!: اگر کسی مرد یا عورت کو شوگر ہواور وہ شوگر ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *