Breaking News
Home / بواسیر(Hemorrhoids) / صرف ایک خوراک سے بواسیر(Hemorrhoids) ختم

صرف ایک خوراک سے بواسیر(Hemorrhoids) ختم

عرصہ 20 سال سے زائد کا عرصہ ہوچکا ہے کہ میں اپنا ذاتی مطب چلا رہا ہوں ۔ مجھے طب کا شوق ورثہ میں ملا ہے لیکن اس کے باوجود حصول علم کی معمولی سے معمولی کوشش کو بھی رائیگاں نہیں جانے دیتا ہوں‘ چاہے دور جانا پڑے اس ہی سلسلہ میں ایک حیرت انگیز واقعہ اپنے Health Tips Urdu ساتھیوں اور آپ کی خدمت میں پیش کرتا ہوں۔ ہمارے گاؤں کے سرکاری ہسپتال کے سب سے بڑے doctor صاحب جب نئے نئے یہاں آئے تو مسجد میں سرسری سی ملاقات ہوئی جو کہ slowly slowly اچھی دوستی میں بدل گئی میں نے ان سے پوچھا کہ آپ کی طب کے بارے میں کیا رائے ہے تو انہوں نے اس کی بڑی تعریف کی لیکن وہی پرانی بات بخیلی والی کہ حکماء اپنے تجربات بتاتے نہیں اور راز سینہ میں لے کر چلے جاتے ہیں۔
وہ کہتے ہیں کہ جب میں ایف ایس سی میں تھا تو اپنے ماموں کی طرف گیا وہاں پرانی طرز کی لیٹرین تھی جب میں رفع حاجت سے فارغ ہوا تو میرے بعد میرے ماموں جان گئے انہوں نے آکر مجھ سے پوچھا کہ تمہیں یہ تکلیف کب سے ہے…؟؟؟ میں نے کہا بہت دیر سے۔ اصل میں مجھے خونی بواسیر(Hemorrhoids) تھی اور بہت زیادہ خون آتا تھا لیکن مجھے پتہ نہیں تھا۔ انہوں نے میری والدہ سے کہا کہ اس کا مرض کروائیں۔ انہوں نے کہا اچھا…! جب ہم واپس اپنے گاؤں پہنچے تو اماں نے کہا جاؤ وہاں سامنے کھیت کے کنارے وج بوٹی اُگی ہے اسے لے آؤ میں نے وہاں سے وہ بوٹی توڑی اوراماں کو لاکردی انہوں نے اس کا پانی(water) نکالا جو تقریباً ایک چھٹانک تھا پھر انہوں نے سوجی جو کہ آدھ پاؤ تھی اسے اچھی طرح بھون کر وہ پانی(water) اس میں ڈال کر مجھے حلوہ بنا کر کھلادیا۔
doctor صاحب بتاتے ہیں صرف ایک دفعہ کھانے سے بیس سال تک مجھے دوبارہ کبھی خون نہیں آیا اور وہ یہ تجربہ بہت سے لوگوں پر بھی کرچکے ہیں۔محترم حکیم صاحب! وہ بوٹی ہمارے علاقہ میں عام ہے ہم اسے ککڑچھڈی بولتے ہیں۔
یقین مانیے! صرف ایک ہی بار مریض کو دینے پر اتنا اچھا نتیجہ نکلتا ہے کہ سبحان تیری قدرت والی بات ہے۔ اب یہ میرے تجربے میں ہے اسے ضرور آزمائیے۔ doctor صاحب کیلئے‘ میرے لیے اور سب سے بڑھ کر حکیم صاحب کیلئے دعا کیجئے۔ جنہوں نے ہمیں یہ پلیٹ فارم مہیا کیا۔ انشاء اللہ آئندہ بھی اپنے تجربات سے آگاہ کرتا رہوں گا۔

About admin

Check Also

بواسیر(Hemorrhoids) اورذیا بیطس

ہریڑ کا سفوف ، آم کے خشک(dry) پتو ں کا سفوف ، جامن کے پتو ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *