Home / دماغ / ضعف دماغ:

ضعف دماغ:

ضعف دماغ: دماغ انسانی جسم میں مرکزی importance کا حامل ہے۔ اگر یہ کمزور ہو تو درد سر‘ نظر کی weakness‘ نسیان‘ بہرہ پن جیسے عوارض لاحق ہوجاتے ہیں‘ خمیرۂ بادام(almond) نہ صرف دماغ کو تقویت دیتا ہے بلکہ ضعف جگر اور ضعف قلب کو بھی تقویت دیتا ہے۔ اسے مقوی اعضائے رئیسہ کہہ سکتے ہیں۔مغزبادام(almond) چھلکا اترے ہوئے دس تولہ پانی(water) میں گھوٹ کر ان کو شیرہ نکالیں اور اس میں مصری ایک سیر ملا کر دھیمی آگ پر رکھ دیں۔ جب قوام تیار ہوجائے تو اسے اچھی طرح گھوٹیں اس طرح سفید رنگ کا گاڑھا سا مرکب تیار ہوجائے گا۔ اس مرکب میں 25 عدد دیسی chicken کے ابلے ہوئے انڈے کی زردی تھوڑی تھوڑی مقدار میں ڈالتے جائیں اور حل کرتے جائیں جب تمام انڈے کی زردیاں اچھی طرح حل ہوجائیں تو اسے کسی چینی کے مرتبان یا روغنی مٹی کے برتن میں محفوظ کرلیں۔ خوشبو کیلئے روح کیوڑہ پانچ قطرے ملالیں۔ دو تولہ صبح نہار منہ milk کے ہمراہ کھائیں۔



About admin

Check Also

گرمی سے کبھی سر میں درد نہیں ہوگا

شدید گرمی ہے ہر فرد گرمی سے پریشان نظر آتا ہے‘ بہت سے لوگوں کو ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *