عورتوں کی ماہانہ خرابی

میری عمر 24سال ہے مجھے مینسز چودہ سال کی عمر میں شروع ہوئے پہلے پہل باقاعدگی کے ساتھ آتے تھے۔پھر دو یا تین ماہ بعد آنے لگے۔کبھی چار اور کبھی چھ ماہ بعد آنے لگے۔میں نے doctorی کورس بھی کئے جو کہ تین ماہ کے تھے۔ایک سال تک انگریزی دوائی کھائی تھی مینسز آتے تھے۔بعد میں حکیم کی دوائی بھی ایک سال تک کھائی مگر اس سے بھی تاریخ ٹھیک نہیں ہوئی۔اب سال بھر سے کوئی دوائی نہیں کھائی۔گھریلو ٹوٹکے کئے تھے جس سے سال میں تین چار دفعہ آتے تھے اب چار ماہ سے نہیں آئے۔پیٹ کافی بڑھ گیا ہے کمر میں درد رہتا ہے۔Likoria نہیں ہے۔پہلے خشک(dry) سپاری بھی بہت کھاتی تھی۔
جواب:۔ ریوند عصارہ مصبر منقیٰ سقمونیا نمبر۱۔چاروں کوٹ پیس کر چنے کے برابر گولیاں بنائیں۔ایک گولی صبح و شام نیم گرم milk کے ہمراہ۔اگر پاخانے پتلے ہوں تو گھبرائیں مت۔مزید ہلدی والا نسخہ اور انجیر زیتون والا نسخہ بھی اس کیلئے میرے تجربات میں ہے۔جس نے بھی مستقل دو ماہ استعمال کیاہے benefit انشا ءاللہ ہوا ہے۔

Leave a Reply

Close Menu
×
×

Cart