عورتوں کی پوشیدہ بیماریاں

میگزین میں آپ نے عورتیں کی کمر درد کا ایک پروفیسر صاحب کا درج ذیل نسخہ درج کیا ہے بکھڑا،اسگندنا گوری سونٹھ۔ہمweight کوٹ پیس کر تیار کرلیں اور دن میں تین مرتبہ استعمال کریں اس میں اس کی خوراک درج ہونے سے رہ گئی ہے کہ کتنی مقدار میں اس کو استعمال کیا جائے۔ماشے تولے۔tea spoonہ۔یا آدھا tea spoonہ وغیرہ؟آخرمیں آپ نے جو امراض اس نسخہ میں درج کئے ہیں ان میں کیا خوراک ہو گی اور کتنے عرصہ تک استعمال کرنا ہو گی اور کتنی دفعہ دن میں استعمال کرنا ہو گی۔
جواب:۔ اس کی مقدار خوراک آدھ tea spoonہ milk نیم گرم کے ہمراہ دن میںچار بار استعمال کریں۔ اس سے کم اور زیادہ بھی کر سکتے ہیں۔یہ نسخہ عورتوں کی دیگر پوشیدہ بیماریوں کیلئے آزمودہ ہے۔بس اتنا اشارہ کافی ہے۔

Leave a Reply

Close Menu
×
×

Cart